• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > مرکزی وزیر داخلہ کی ہزاری باغ میں بی ایس ایف کے یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت ، پریڈ میں سلامی لی
National

مرکزی وزیر داخلہ کی ہزاری باغ میں بی ایس ایف کے یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت ، پریڈ میں سلامی لی

CliQ INDIA
Last updated: December 1, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

رانچی (جھارکھنڈ)، یکم دسمبر (ہ س)۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو ہزاری باغ کے جھانسی رانی پریڈ گراؤنڈ میں بی ایس ایف کے 59ویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے پریڈ کی سلامی لی۔ وزیر داخلہ نے بی ایس ایف کے جوانوں کو میڈل دے کر اعزاز بھی دیا۔

تقریب میں بی ایس ایف کی تمام سرحدوں سے مرد اور خواتین دستوں نے شرکت کی۔ بی ایس ایف کے جوانوں نے کئی حیرت انگیز کارنامے دکھائے۔ بی ایس ایف کے ایئر ونگ ہیلی کاپٹر، اونٹ اور گھڑ سواری دستہ، بائیک ٹیم، ڈاگ اسکواڈ، پیرا گلائیڈنگ اور دیگر دستوں نے بھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

بی ایس ایف کے ڈی جی نتن اگروال نے بی ایس ایف کے 59ویں یوم تاسیس پر سب کا خیر مقدم کیا۔ 1068 شہید فوجیوں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ 193 بٹالین کے ساتھ یہ ملک کی سب سے بڑی بارڈر سیکورٹی فورس ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ایک سال میں بی ایس ایف نے 150 کلو ہیروئن ضبط کی ہے۔ اس کے علاوہ 150 کلو سونا بھی ضبط کیا گیا ہے۔ پاکستان کے 90 ڈرون مار گرائے گئے۔

اس موقع پر مرکزی وزیر اناپورنا دیوی، رکن پارلیمنٹ جینت سنہا اور دیگر موجود تھے۔ (جاری)

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

یو سی سی اور آبادی کنٹرول قانون کی ضمانت؟ بی جے پی آج منشور جاری کرے گی۔
آپ کے صوبے میں حتمی ووٹرز کی فہرست 2026 جاری ہوگئی، اہم انتخابی سنگ میل کی علامت ہے اور ووٹرز کو اپنے رجسٹریشن کے تفصیلات کی تصدیق کے لیے فوری کال
ا یودھیا میں رام مندرکی تعمیر کروڑوں ہندوستانیوں کی محنت کا نتیجہ ہے : چمپت رائے
بہار میں ایک ہی خاندان کے 4افراد زندہ جلے، شوہر، بیوی اور2بچوں کی موت
ٹی ایم سی کے امیدوار جہانگیر خان نے سیاسی طوفان کے درمیان فالتہ دوبارہ انتخابات سے قبل دستبرداری اختیار کر لی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رامبن کے چملواس میں کرکٹ کھیلتے ہوئے کرنٹ لگنے سے نوجوان لقمہ اجل
Next Article فیفا کی تازہ ترین درجہ بندی میں 102 ویں نمبر پر ہندوستان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?