• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جب ہم ماتوشری جاتے تھے تو پرساد لے جاتے تھے، تو کیا وہ کالا دھن نہیں تھا: نارائن رانے
Regional

جب ہم ماتوشری جاتے تھے تو پرساد لے جاتے تھے، تو کیا وہ کالا دھن نہیں تھا: نارائن رانے

CliQ INDIA
Last updated: April 3, 2024 2:59 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ممبئی  ادھو ٹھاکرے کی جانب سے دہلی میں وزیر اعظم مودی پر کی گئی تنقید کا جواب دیتے ہوئے آج مرکزی وزیر نارائن رانے نے ادھو ٹھاکرے کو آڑے ہاتھوں لیا، انھوں نے کہا کہ جب ہم ماتوشری جاتے تھے تو پرساد لے جاتے تھے، تو کیا وہ کالا دھن نہیں تھا؟

انھوں نے کہا کہ شیو سینا ٹھاکرے کے دھڑے میں 5 ایم پی اور 16 ایم ایل اے ہیں۔ ایسا شخص دہلی کے رام لیلا میدان میں جا کر ملک کے وزیر اعظم پر بولتا ہے۔ لیکن ان کا سیاسی قد کیا ہے؟ کیا آپ وزیر اعلیٰ بننے کی وجہ سے اتنی باتیں کرتے ہیں؟ ان کا سیاسی قد کاٹھ کیا ہے؟ وہ اتنی حیثیت نہیں رکھتے کہ وزیر اعظم کے بارے میں بات کر سکیں۔ ہمارے بی جے پی کے 303 ایم پی ہیں اور ٹھاکرے گروپ کے پاس 5 ایم پی ہیں۔ کیا ٹھاکرے صرف وزیر اعلیٰ بننے کی وجہ سے اتنا کہیں گے؟ مودی پر تنقید کریں گے؟۔

کہا جاتا ہے کہ وزیر اعظم مودی کی پارٹی کو تڑی پار کیا جائے۔ اگر مرکز اور ریاست میں ہمارے پاس اقتدار ہے، تو کس کو تڑی پار کرنا ہے یہ ہم طئے کریں گے۔اگر ہم تڑی پار کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں، ہم ان لوگوں کو تڑی پار کریں گے جنہوں نے کورونا کے دور میں پیسہ کھایا۔

آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نارائن رانے نے مزید کہاادھو ٹھاکرے اپنے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ ایسا لگتا ہے کہ ان کی ذہنی حالت خراب ہو گئی ہے۔ وہ ملک کے وزیراعظم کے بارے میں بات کرنے کے اہل نہیں۔ہماری پارٹی دنیا کی سب سے بڑی پارٹی ہے۔

انھوں نے طنز کیا کہ کچھ معلومات حاصل کریں۔ صرف سامنا ( اخبار) نہ پڑھیں۔ دوسری معلومات بھی حاصل کریں۔ میں 40 سال سے شیوسینا میں تھا۔ ہم جب بھی ماتوشری جاتے تھے۔ تب میں کبھی خالی ہاتھ نہیں گیا۔ پھر ہمیں ‘پرساد’ لے جانا پڑا۔ تو جو پیسہ تم اس وقت ہم سے مانگ رہے تھے، کیا وہ پیسہ کالا دھن نہیں تھا؟ ادھو ٹھاکرے اور آدتیہ ٹھاکرے کا کاروبار کیا ہے؟

نارائن رانے نے سوال کیا۔مودی جی نے کورونا کے دور میں 80 کروڑ غریبوں کو مفت کھانا دینے کی اسکیم شروع کی۔ یہ منصوبہ آج بھی جاری ہے۔ لیکن کیا ادھو ٹھاکرے نے کورونا کے دور میں کبھی اپنے پیسوں سے کسی کو اناج بھیجا؟‘‘

 

You Might Also Like

ای ڈی کی منی لانڈرنگ کیس میں جموں و ملحقہ علاقوں میں کئی گھروں میں تلاشی
ٹرین کی زد میں آکر ٹیچر جاں بحق
اے ڈی سی ڈوڈہ نے 120 طالبات کے گروپ کو ٹریکنگ ایکسپیڈیشن کے لیے روانہ کیا
راؤز ایونیو کورٹ نے کیجریوال کے خلاف عرضی پر اسٹیٹس رپورٹ مانگی۔ | BulletsIn
بنگال میں آج موسم کا سرد ترین دن ہے، درجہ حرارت میں اچانک کمی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article راجیہ سبھا ممبر سنجے سنگھ کو بڑی راحت ، سپریم کورٹ نے دی ضمانت
Next Article سائیکل کی سواری چھوڑ کر اجول نے کانگریس کا ہاتھ پکڑا، پریاگ راج سے الیکشن لڑیں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?