• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > راجیہ سبھا ممبر سنجے سنگھ کو بڑی راحت ، سپریم کورٹ نے دی ضمانت
National

راجیہ سبھا ممبر سنجے سنگھ کو بڑی راحت ، سپریم کورٹ نے دی ضمانت

CliQ INDIA
Last updated: April 3, 2024 2:57 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی  ۔

سپریم کورٹ نے دہلی ایکسائز اسکام کیس میں گرفتار عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ممبر سنجے سنگھ کو ضمانت دے دی ہے۔ جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی والی بنچ نے یہ حکم دیا۔ عدالت نے واضح کیا کہ سنجے سنگھ ضمانت کے دوران سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لے سکتے ہیں۔

سماعت کے دوران، عدالت نے ای ڈی کی طرف سے پیش ہونے والے اے ایس جی ایس وی راجو سے پوچھا کہ سنجے سنگھ 6 ماہ سے جیل میں ہیں۔ تحقیقاتی ایجنسی بتائے کہ اسے مزید جیل میں رکھنے کی کیا ضرورت ہے۔ عدالت نے راجو سے کہا کہ وہ دوپہر 2 بجے تک اس پر ہدایات لے کر آئیں۔ 2 بجے کے بعد راجو نے کہا کہ انہیں سنجے سنگھ کو ضمانت دینے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ جس کے بعد عدالت نے سنجے سنگھ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے 26 فروری کو ای ڈی کو نوٹس جاری کیا تھا۔ سنجے سنگھ نے ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کے دہلی ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا ہے۔ 7 فروری کو دہلی ہائی کورٹ نے سنجے سنگھ کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی۔قابل ذکر ہے کہ ای ڈی نے سنجے سنگھ کو 4 اکتوبر کو ان کی سرکاری رہائش گاہ پر پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا تھا۔

 

You Might Also Like

یوپی اے ٹی ایس نے علی گڑھ سے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا
وزیر دفاع نے بھارت- چین سرحد کی گشت بحالی پر راہل گاندھی کے بیان کو یکسر مسترد کیا | BulletsIn
راج ناتھ سنگھ کا جرمنی دورہ: ہندوستان کی دفاعی تعلقات کو بڑھانے کا ارادہ
ایمیزون گریٹ سمر سیل 2026 کا آغاز 8 مئی کو بڑے الیکٹرونکس اور گھریلو آلات کی چھوٹ کے ساتھ ہوگا
وزیر اعظم مودی لارڈ برسا منڈا کی جائے پیدائش اولیہاتو پہنچے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بیجاپور میں انکاونٹر کے مقام سے اب تک 13 نکسلیوں کی لاشیں برآمد، بدنام زمانہ پاپا راو کی موت کی اطلاع
Next Article جب ہم ماتوشری جاتے تھے تو پرساد لے جاتے تھے، تو کیا وہ کالا دھن نہیں تھا: نارائن رانے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?