• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > گورنر کوٹہ کے تحت عامرعلی خاں اورکودنڈا رام رکن قانون سازکونسل نامزد
Regional

گورنر کوٹہ کے تحت عامرعلی خاں اورکودنڈا رام رکن قانون سازکونسل نامزد

CliQ INDIA
Last updated: January 27, 2024 3:24 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

حیدرآباد، 26 جنوری(ہ س)۔

گورنرتلنگانہ ڈاکٹر تمیلی سائی سوندراراجن نے جناب عامر علی خان نیوزایڈیٹرروزنامہ سیاست اورپروفیسرکودنڈا رام کو رکن قانون ساز کونسل نامزد کرنے حکومت کی سفارش کو منظوری دے دی ہے۔ حکومت تلنگانہ نے گورنر کوٹہ کے تحت 2 ارکان قانون ساز کونسل کی مخلوعہ نشستوں پر نامزدگی کیلئے جناب عامر علی خاں اور پروفیسرکودانڈا رام کے ناموں کی سفارش کی تھی جسے گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے آج منظوری دیدی۔

کانگریس ہائی کمان نے ادارہ سیاست کی سماجی‘ معاشی‘ فلاحی و تعلیمی سرگرمیوں کے اعتراف کے طور پر عامر علی خاں کی بحیثیت رکن قانون ساز کونسل نامزدگی کی سفارش کی تھی جس کو گورنر نے آج منظور کرلیا۔گورنرتلنگانہ ڈاکٹرٹی سوندراراجن کی جانب سے عامرعلی خان کے ساتھ پروفیسرکودنڈا رام کے نام کو منظوری دی گئی ہے۔

پروفیسر کودنڈا رام نے تحریک تلنگانہ کے دوران تلنگانہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی تشکیل کے ذریعہ علحدہ ریاست کیلئے جدوجہد کرنے والے تمام سیاسی قائدین‘ جماعتوں اورطلبہ تنظیموں کے علاوہ سماجی تنظیموں کومتحد کرنے میں کلیدی کرداراداکیاتھااورحصول تلنگانہ کی جدوجہد کونئی تحریک عطا کی تھی۔ پروفیسر کودنڈا رام جامعہ عثمانیہ میں بہ حیثیت پروفیسر طویل عرصہ تک خدمات انجام دے چکے ہیں اور انہوں نے اپنی خدمات کے دوران بھی تحریک تلنگانہ کو فروغ دینے میں ہم کردار ادا کیا تھا۔

 

You Might Also Like

میہر میں قومی شاہراہ 39 پر سڑک کے کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرائی کار، تین افراد ہلاک
سکما: پولس نے دو نکسلیوں کو گرفتار کیا۔ | BulletsIn
حصار: رشی نگر علاقہ میں داخل ہوا چیتا، علاقہ مکینوں میں دہشت کا ماحول
چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کے نتائج: رجحانات میں بی جے پی کو بڑی برتری۔
پولیس نے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت ایک مطلوب ملزم کو گرفتار کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امدادی سامان اور خوراک لینے کیلئے جمع ہجوم پر اسرائیلی بمباری، 20 ہلاک 150 زخمی
Next Article باکس آفس پر فائٹر کا شاندارآغاز
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?