• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > میہر میں قومی شاہراہ 39 پر سڑک کے کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرائی کار، تین افراد ہلاک
Regional

میہر میں قومی شاہراہ 39 پر سڑک کے کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرائی کار، تین افراد ہلاک

CliQ INDIA
Last updated: October 26, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

میہر میں قومی شاہراہ 39 پر سڑک کے کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرائی کار، تین افراد ہلاک

ستنا، 26 اکتوبر (ہ س)۔ میہر کے نادن دیہات تھانہ علاقے میں برہیا کے نزدیک قومی شاہراہ 39 پر بدھ کی دیر رات ایک خوفناک سڑک حادثے میں تین لوگوں کی موت ہو گئی۔ یہاں ایک تیز رفتار کار سڑک کے کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ کار کے پرخچے اڑ گئے اور اس میں سوار تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

حادثے کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے تھانہ انچارج سنجے دوبے نے بتایا کہ کار نمبر ایم پی 20 سی جے 9930 میں سوار تین لوگ ریوا سے جبل پور کی طرف لوٹ رہے تھے۔ اس دوران رات تقریباً 10.45 بجے بیلا- کٹنی شاہراہ پر نادن دیہات تھانہ علاقے کے برہیا کے قریب ایک تیز رفتار کار سڑک کے کنارے کھڑے ٹرک نمبر یو پی 63 اے ٹی 4316 سے ٹکرا گئی۔ ٹکر اتنی زوردار تھی کہ گاڑی کے پرخچے اڑ گئے۔ اس خوفناک سڑک حادثے میں کار میں سوار تین افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس ایمبولینس کے ساتھ موقع پر پہنچی اور کار میں پھنسے افراد کو نکال کر سول اسپتال میہر پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے تفتیش کے بعد تینوں کو مردہ قرار دے دیا۔ تینوں مرنے والے جبل پور کے رہنے والے ہیں۔ مرنے والوں کے اہل خانہ کو اطلاع دے دی گئی ہے۔ گاڑی جبل پور کے کپل چورسیا کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

اے ایم یو کی دختران ملت بھی دھرنا دینے کومجبور،وائس چانسلر ادارہ کو کس سمت لے جائیںگی | BulletsIn
یوم تاسیس پر ممتا نے بری طاقتوں کے خلاف لڑنے کی اپیل کی
پٹنہ سول کورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، تینوں گیٹوں کی بڑھائی گئی سیکورٹی | BulletsIn
سلچر میں پولیس نے تین مغوی افراد کو رہا کرایا
میجر جنرل آر کے سچدیوا نے این سی سی ٹریننگ اکیڈمی نگروٹہ کا دورہ کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سونے کی چمک میں مزید اضافہ، سونا 62 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا۔
Next Article سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 10ہزار ڈالر جرمانہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?