• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سرینگر سمیت، وادی کشمیر کے کئی دیگر حصوں میں رات کا درجہ حرارت صفر سے نیچے ریکارڈ
Regional

سرینگر سمیت، وادی کشمیر کے کئی دیگر حصوں میں رات کا درجہ حرارت صفر سے نیچے ریکارڈ

CliQ INDIA
Last updated: March 10, 2024 11:24 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

 

جہاں محکمہ موسمیات نے پیر سے 14 مارچ تک بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے، وہیں سری نگر اور دیگر مقامات پر ہفتہ کو رات کے درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے ایک اہلکار نےبتایا کہ سری نگر میں کم از کم منفی 0.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ قاضی گنڈ میں کم از کم درجہ حرارت 0.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔پہلگام میں گزشتہ رات منفی 3.4 ڈگری سیلسیس کے مقابلے میں منفی 3.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح گلمرگ میں پچھلی رات منفی 7.6 ڈگری سیلسیس کے مقابلے میں منفی 6.0 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جموں میں کم از کم درجہ حرارت 10.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا اور یہ جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت کے لیے معمول سے 3.6 ڈگری سیلسیس سے کم تھا۔

انہوں نے کہا، 10 مارچ تک کوئی اہم موسمی سرگرمی (متوقع) نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا11-12 مارچ تک، چند مقامات پر ہلکی بارش/برفباری اور 13-14 مارچ کو کافی وسیع مقامات پر ہلکی بارش/برفباری متوقع ہے۔

You Might Also Like

ٹینٹ گودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ سے زائد کا نقصان
ای ڈی نے صاحب گنج کے ایس پی نوشاد عالم کو سمن بھیجا
مکیش متل کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
بھارت بنگلہ دیش سرحدی علاقے سے ایک بنگلہ دیشی گرفتار
غازی آباد میں کوٹو کا آٹا کھانے سے 40 سے زیادہ لوگ بیمار ہو گئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سی بی آئی نے شاہجہاں کے خلاف دو ایف آئی آر میں قتل کی کوشش کی دفعہ شامل کی
Next Article نیپال میں بھارتی تاجر کو اغوا کرکے تاوان وصول کرنے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?