• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جموں بھر میں دسہرہ کے موقع پر راون دہن کی تقریبات منعقد
Regional

جموں بھر میں دسہرہ کے موقع پر راون دہن کی تقریبات منعقد

CliQ INDIA
Last updated: October 25, 2023 12:29 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

جموں بھر میں دسہرہ کے موقع پر راون دہن کی تقریبات منعقد

جموں، 25 اکتوبر۔ جموں بھر میں دسہرہ کے موقع پر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ برائی پر اچھائی کی فتح اور جھوٹ اور فریب پر سچ کی علامت کے طور پر راون، کمبھ کرن اور میگناتھ کے پُتلے نذر آتش کئے گئے۔ جموں شہر میں دسہرہ کی مرکزی تقریب پریڈ گراونڈ میں سول اور پولیس انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کے علاوہ سیاسی، سماجی اور مذہبی تنظیموں کے معززین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر موجود اہم شخصیات میں ممبر پارلیمنٹ جگل کشور شرما، بی جے پی کے صدر رویندر رینا، میئر جموں میونسپل کارپوریشن راجندر شرما، ڈپٹی میئر بلدیو سنگھ بلوریہ، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ اور انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) جموں زون آنند جین موجود تھے ۔

اس سے پہلے،بھگوان رام، سیتا، لکشمن، ہنومان اور دیگرکے کردار ادا کرنے والے، رگھوناتھ مندر اور دیوانہ مندر سے شوبھا یاترا کی شکل میں رتھوں پر چڑھ کر اس مقام پر پہنچے جہاں پتلے نصب کئے گئے تھے۔ راون دہن کا مشاہدہ کرنے کے لیے جمع ہونے والے پرجوش ہجوم نے ان کا استقبال بلند و بالا نعروں اور مذہبی نعروں کے ساتھ کیا۔ راون کا پتلا جلانے سے قبل خصوصی پوجا بھی کی گئی۔

دسہرہ کا تہوار ختم ہونے کے بعد وہاں موجود جموں پونچھ کے ممبر پارلیمنٹ جگل کشور شرمانے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں وجے دشمی کے پرمسرت موقع پر تمام ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ تہوار ہم سب کے لیے ایک تحریک ہے کیونکہ یہ جھوٹ اور فریب پر حق کی فتح اور برائیوں پر خوبیوں کی فتح کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھگوان رام نے ظلم وجبر کے دور میں جنم لیا تھا تاکہ راکشس راجہ راون اور اس کے رشتہ دار کمبھکرن اور میگھناد کی طرف سے جاری دہشت گردی کے دور کو ختم کیا جا سکے۔ شیطان طاقتور تھے اور وہ لوگوں پر مظالم کرنے کے لیے اپنی طاقت کا استعمال کر رہے تھے۔ وہ بری طاقتوں کی نمائندگی کر رہے تھے اور آخر کار بھگوان رام کے ذریعہ انہیں ختم کر دیا گیا ۔

جموں شہر سے باہر گاندھی نگر اور مضافات کے کئی دیگر علاقوں میں بھی اسی طرح کی ’راون دہن‘ کی تقریبات کی گئیں۔ جموں خطہ کے دیگر اضلاع بشمول ادھم پور، سانبہ، کٹھوعہ، ریاسی اور کشتواڑ میں بھی اسی طرح کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

You Might Also Like

دہلی دھماکہ کیس میں این آئی اے کی کارروائی: ڈاکٹر مزمل کو پھر الفلاح یونیورسٹی لایا گیا
یوگی حکومت نے کھلاڑیوں کے اعزاز کے لیے درخواستیں طلب کیں
گورنر ڈاکٹر سی وی آنند بوس شمالی بنگال کے لیے روانہ ہوئے
کولکاتہ سے پٹنہ آرہی مسافر بس سے  شراب برآمد | BulletsIn
جیوتی پریہ نے فرضی کمپنیاں بنائیں، فنڈز ٹرانسفر کیے، ای ڈی کی پوچھ گچھ میں پی اے کاخلاصہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article راجوری پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کیا
Next Article حماس-اسرائیل-جنگ: اسرائیل کی غزہ پر بمباری تیز، 704 افراد ہلاک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?