• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی گرفتاری میں راج بھون کا کوئی کردار نہیں: گورنر
Regional

سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی گرفتاری میں راج بھون کا کوئی کردار نہیں: گورنر

CliQ INDIA
Last updated: February 9, 2024 10:51 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

رانچی، 08 فروری ۔ راج بھون کے خلاف الزامات پر گورنر سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی گرفتاری میں راج بھون کا کوئی کردار نہیں ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ سورین نے خود 31 جنوری کو راج بھون آکر اپنا استعفیٰ پیش کیا تھا۔

جمعرات کو راج بھون میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ ہیمنت سورین نے خود اپنا استعفیٰ پیش کیا ۔ ہیمنت کی گرفتاری میں ان کا کوئی کردار نہیں ہے۔ گورنر نے کہا کہ ای ڈی نے ہیمنت سورین کو اپنی حراست میں لے لیا تھا۔ ہیمنت سورین نے خود اپنے استعفیٰ میں اس کا ذکر کیا ہے۔ اس میں بتایا کہ انہیں ای ڈی نے اپنی حراست میں لیا ہے، اس لیے میں استعفیٰ دینا چاہتا ہوں۔ میں نے کہا ٹھیک ہے میں قبول کرنے کو تیار ہوں۔ اس کے بعد میں نے استعفیٰ منظور کر لیا۔

 

You Might Also Like

بہار کا درجہ حرارت 35 ڈگری سیلسیس تک پہنچا، دھوپ اور گرمی کی وجہ سے دن میں گھر سے نکلنا مشکل
وزیر زماں خان کی پولیس گاڑی حادثے کا شکار ، ڈرائیور ہوم گارڈ جوان کی موت
میرٹھ : ایس پی ایم ایل اے اتل پردھان اسپتالوں کے خلاف تحریک کو تیز کریں گے
بہار کے چار اضلاع میں شدید بارش ،گرج چمک اور آسمانی بجلی گرنے کا الرٹ | BulletsIn
پورنیہ میں پولیس پر حملہ ، 4 پولیس اہلکار سمیت 8 افراد زخمی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article میرٹھ : گینگسٹر کی 1 کروڑ 90 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط
Next Article سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی گرفتاری میں راج بھون کا کوئی کردار نہیں: گورنر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?