• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ہردا پٹاخہ حادثے پر ممتا نے اظہارافسوس کیا
Regional

ہردا پٹاخہ حادثے پر ممتا نے اظہارافسوس کیا

CliQ INDIA
Last updated: February 7, 2024 11:53 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ہردا پٹاخہ حادثے پر ممتا نے اظہارافسوس کیا

کولکاتا، 7 فروری (ہ س)۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مدھیہ پردیش کے ہردا میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے سے کئی لوگوں کی موت اور سینکڑوں کے زخمی ہونے کے واقعہ پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے منگل کی دیر رات ٹوئٹ کرکے دھماکے کے واقعے پر اپنے غصے کا اظہار بھی کیا۔ ممتا بنرجی نے لکھا کہ مدھیہ پردیش کے ہردا میں پٹاخہ فیکٹری میں ہونے والے افسوسناک دھماکے کے بارے میں جان کر دکھ ہوا۔ کئی لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور بہت سے لوگ زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتی ہوں۔‘‘

قابل ذکر ہے کہ مدھیہ پردیش میں پٹاخہ بنانے والی اس فیکٹری میں دھماکے سے 11 لوگوں کی موت ہو گئی ہے جبکہ 174 لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ جن میں سے 34 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ پٹاخہ فیکٹری کے مالک راجیش اگروال سمیت تین لوگوں کو اس معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ کی 40 سے زائد گاڑیوں کو آگ بجھانے میں گھنٹوں مشقت کرنا پڑی۔ ریاستی حکومت نے مرنے والوں کے لواحقین کو فی کس چار چار لاکھ روپے اور زخمیوں کو دو دو لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ حال ہی میں مغربی بنگال میں پٹاخوں کی کئی فیکٹریوں میں دھماکے ہوئے ہیں جن میں کئی لوگ مارے گئے ہیں۔

 

You Might Also Like

ریاسی سڑک حادثے میں دو افراد جاں بحق، دو دیگر زخمی
بی جے پی سے چھ سال کے لیے نکالے گئے یشونت سنگھ پارٹی میں واپس آئے
راجگیر میں منعقدجراسندھ مہوتسو-2023 میں وزیر اعلی نے شرکت کی
حکومت ریاستی یوم تاسیس پر طلبہ کو اسکالرشپ دے گی
کسانوں کے مسائل کو لے کر آر ایل ڈی کارکنوں کے پیدل مارچ کو پولیس نے روکا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گیانواپی کے بند تہہ خانوں کے اے ایس آئی سروے کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر 15 فروری کو سماعت
Next Article ای ڈی نے افسران پر حملے کی جانچ سی بی آئی کو سونپنے کی اپیل کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?