• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > یوم جمہوریہ پر دہلی میں نہیں نظر آئے گی بنگال کی جھانکی
Regional

یوم جمہوریہ پر دہلی میں نہیں نظر آئے گی بنگال کی جھانکی

CliQ INDIA
Last updated: December 30, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

یوم جمہوریہ پر دہلی میں نہیں نظر آئے گی بنگال کی جھانکی

۔ مرکز نے درخواست منسوخ کر دی

کولکاتا، 30 دسمبر (ہ س)۔ نئے سال 2024 میں بھی مغربی بنگال اور مرکزی حکومت کے درمیان تنازعہ کم ہونے کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی کے راج پتھ پر نکلنے والی جھانکیوں میں مغربی بنگال کی جھانکی شامل نہیں ہوگی۔ ریاستی حکومت نے اپنی طرف سے جس جھانکی کو دکھانے کی درخواست کی تھی، جسے مرکزی حکومت نے مسترد کر دیا ہے۔

مغربی بنگال کی طرح پنجاب کی جھانکی کو بھی رد کر دیا گیا ہے۔ ریاستی سکریٹریٹ نوان کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے ڈریم پروجیکٹ ’’کنیا شری‘‘ کے تھیم پر جھانکی نکلانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ بچیوں کے اسکول چھوڑنے کی شرح کو کم کرنے اور ان کی تعلیم میں مالی مدد فراہم کرنے کے لیے مغربی بنگال حکومت کے اس اہمیت کے حامل پروجیکٹ کی نمائش کی تیاریاں بھی شروع کردی گئی تھیں۔ تاہم مرکزی حکومت نے اس کی اجازت نہیں دی۔

ریاستی وزیر ششی پانجا نے اس سلسلے میں کہا ہے کہ ممتا بنرجی کے اس اہمیت کے حامل منصوبے کو اقوام متحدہ سے ایوارڈ مل چکا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ پروجیکٹ مرکزی حکومت کے ’بیٹی بچاو بیٹی پڑھاو‘ مشن پر بھاری پڑا ہے۔ اس لیے مرکز ممتا بنرجی کے بچیوں کو آگے لانے کے منصوبے کو اہل وطن کے سامنے نہیں آنے دینا چاہتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

لداخ کے اسکولوں میں دس روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان | BulletsIn
دہلی وقف بورڈ: ذیشان حیدر اور داود ناصر کی درخواست ضمانت پر 01 جولائی کو فیصلہ | BulletsIn
نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو کے اسمبلی حلقہ راگھوپور میں سرعام فائرنگ ، واقعہ کا ویڈیو وائرل
تین دکانوں کا تو ڑکرلاکھ وں کی چوری
پونچھ میں ایل او سی کے قریب کئی گاؤں میں بڑے پیمانے پرسرچ آپریشن شروع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیلی وزیردفاع کا ایران میں مشن کو خاموشی سے انجام دینے کا انکشاف
Next Article وزیر اعظم نے ایودھیا ہوائی اڈے کا افتتاح کیا، روڈ شو پر نکلے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?