• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > انڈونیشیا کی فیکٹری میں دھماکہ ، 12 ہلاک 39 زخمی ہو گئے
International

انڈونیشیا کی فیکٹری میں دھماکہ ، 12 ہلاک 39 زخمی ہو گئے

CliQ INDIA
Last updated: December 24, 2023 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جکارتہ،24دسمبر(ہ س)۔

انڈونیشیا کے ایک جزیرے میں قائم صنعتی زون میں اتوار کے روز فیکٹری میں کیمیکلز کی وجہ سے دھماکہ ہو گیا۔ چینی فنڈنگ سے قائم کی گئی اس فیکٹری میں ‘نکل’ تیار کی جاتی ہے۔ یہ ‘نکل پلانٹ’ انڈونیشیا کے مشرقی صوبے میں لگایا گیا ہے۔فیکٹری میں دھماکہ صبح سویرے ساڑھے پانچ بجے ہوا ، جب صوبہ سولاویسی کے مورو والی انڈسٹریل پارک میں اچانک کیمیکلز کی وجہ سے آگ بھڑکی اور قریب ہی موجود ایک بڑے آکسیجن ٹینک بھی دھماکے سے پھٹ گیا۔بتایا گیا ہے کہ کیمیکل سے شعلہ لپکنے کا واقعہ ایک مرمتی کام کے دوران پیش آیا ، پھر اس شعلے سے گیس ٹینک پھٹ گیا اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق 12 افراد ہلاک جبکہ 39 زخمی ہو گئے۔

تاہم ترجمان ڈیڈی کرانیوان نے بتایا گیا ہے کہ 39 زخمیوں میں معمولی اور زیادہ زخمی دونوں شامل ہیں۔ زخمیوں کو فوری علاج معالجہ شروع کر دیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سات انڈونیشیائی اور پانچ غیر ملکی شامل ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ کیمیکل کی وجہ سے اس وقت ہوا جب مرمت کام کام جاری تھا۔

یاد رہے ماہ جنوری کے دوران بھی نکل پگھلانے کے ایک پلانٹ میں حادثے کے نتیجے میں ایک چینی کارکن اور ایک مقامی کارکن بھی ہلاک ہوئے تھے۔

ہندوستھان سماچار/محمد

You Might Also Like

ایران کے تناؤ نے ہندوستان میں گھریلو اخراجات اور افراط زر کے خطرات میں اضافہ کیا

ایران جنگ سے ایشیا میں تیل کا بحران: ممالک کے سخت اقدامات

ایران جنگ نے ایشیا بھر میں تیل کا بحران پیدا کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں بنگلہ دیش نے یونیورسٹیاں بند کر دی ہیں، پاکستان نے وزراء کی تنخواہوں میں کٹوتی کر دی ہے اور تھائی لینڈ نے توانائی بچانے کے سخت اقدامات نافذ کر دیے ہیں۔
حماس کا ہفتے کے روز ایک ہی کھیپ میں 6 اسرائیلی قیدیوں کو ایک ساتھ رہا کرنے کا اعلان | BulletsIn
اسرائیل اورایران کے درمیان کشیدگی کی سزا عراقی عوام کو دی جا رہی :عراقی وزیرخارجہ
عراق میں عمارت میں آگ لگی، 14 افراد ہلاک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایک خاتون سمیت دو بنگلہ دیشی گرفتار۔
Next Article کرسمس اور نئے سال پر رانچی میں شکتی کمانڈو سنبھالیں گے مورچہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?