• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > اوور ہیڈ وائر ٹوٹنے سے سنٹرل ریلوے سروس متاثر
Regional

اوور ہیڈ وائر ٹوٹنے سے سنٹرل ریلوے سروس متاثر

CliQ INDIA
Last updated: October 30, 2023 1:30 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

ممبئی، 29 اکتوبر (ہ س)۔ اتوار کی صبح بدلاپور اسٹیشن اور وانگانی اسٹیشن کے درمیان اوور ہیڈ تار ٹوٹ جانے سے سنٹرل ریلوے کی سروس متاثر ہوئی ہے۔ اس کی وجہ سے کلیان اسٹیشن سے پونے ریلوے روٹ پر مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ترجمان سینٹرل ریلوے کے مطابق فنی خرابی کی اطلاع ملتے ہی سینٹرل ریلوے کی مرمتی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے اور مرمت کا کام جنگی بنیادوں پر جاری ہے۔ وسطی ریلوے کے ترجمان نے مسافروں سے تعاون برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔

جانکاری کے مطابق آج صبح بدلا پور اور وانگانی کے درمیان اوور ہیڈ وائر اچانک ٹوٹ گیا۔ اس وجہ سے سنٹرل ریلوے سروس ممبئی سے بدلاپور تک چلائی جا رہی ہے۔ بدلاپور اور پونے کے درمیان لوکل ٹرین کا ٹریک کئی مقامات پر روک دیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے مسافروں کو ریلوے ٹریک پر پیدل چلنا پڑرہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

سرینگر کے ایک شخص کی لاش رامبن سے برآمد | BulletsIn
راہل کے دورے کے دوران لگائے گئے پوسٹر میں راہل، اکھلیش، تیجسوی کو برہما، وشنو، مہیش کے طور پر دکھایا گیا
حییٰ علی الفلاح سوسائٹی کے زیر انتظام تعزیتی جلسہ منعقد
ٹینکر الٹنے سے لگی آگ، ڈرائیور جھلس کر جاں بحق
ایس آئی اے نے ڈاکٹروں کے دہشت گردی کے ماڈیول کی جاری تحقیقات میں سری نگر، گاندربل میں چھاپے مارے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایس ایس بی نے غیر قانونی بھوٹانی شراب ضبط کی
Next Article غزہ میں اسرائیلی زمینی کارروائیاں، یو اے ای کی مذمت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?