• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ڈوڈہ کے آرنوڑہ آرمی کیمپ میں آتشزدگی کی واردات میں دو درزی جاں بحق
Regional

ڈوڈہ کے آرنوڑہ آرمی کیمپ میں آتشزدگی کی واردات میں دو درزی جاں بحق

CliQ INDIA
Last updated: December 23, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ڈوڈہ کے آرنوڑہ آرمی کیمپ میں آتشزدگی کی واردات میں دو درزی جاں بحق

جموں،23 دسمبر (ہ س)۔ جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں فوج کے لیے کام کرنے والے دو درزی شبانہ آتشزدگی کی پراسرار میں جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ ضلع صدر مقام ڈوڈہ سے پانچ کلو میٹر کی دوری پر شمال کی جانب واقع 10 آر آر آرمی کیمپ میں گزشتہ شب حادثاتی طور آگ نمودار ہوئی جس کے نتیجے میں فوج کے لئے کام کرنے والے دو درزی جاں بحق ہو گئے۔

اس واردات میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت پرشوتم لال ولد بجو رام ساکن کٹلی سانبہ اور شوم راج ولد رالا رام ساکن چندوا کٹھوعہ کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں آرنوڑہ گھٹ میں کیمپ کے اندر دکان چلا رہے تھے۔ اہلکار نے بتایا کہ یہ دونوں مٹی کے تیل کے ہیٹر میں کچھ خرابی کی وجہ سے لگنے والی آگ کی لپیٹ میں آگئے تھے جس سے ان کی موت ہوگئی۔

پولیس نے بتایا کہ اُن کو آتشزدگی کی واردات کی اطلاع ہفتہ کی صبح یباً 2.30 منٹ پر موصول ہوئی۔ پولیس نے موقع دونوں درزیوں کی جلی ہوئی لاشیں جائے وقوعہ سے برآمد کی گئی ہیں اور انہیں آخری رسومات کے لیے ان کے لواحقین کے حوالے کیا جا رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

بی ایس ایف نے تین ماہ سے گمشدہ شخص کو اکھنور سے بازیاب کرایا۔ | BulletsIn
ہیمنت حکومت دسمبر تک شاید ہی برقرار رہے گی: سریو رائے
ای ڈی نے چار سالوں میں 11 ہزار 500 کروڑ روپے کی بھاری رقم برآمد کی | BulletsIn
رانچی میں چھٹھ تہوار کی وجہ سے شہر میں بھاری سامان لے جانے والی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع
نشے میں دھت نوجوانوں نے دکان پر کیاحملہ ، دوکان کا مالک اوراس کی دو معصوم بیٹیاں زخمی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہالینڈ یوکرین کو امریکی ساختہ ایف 16 طیارے دے گا
Next Article پونچھ میں تین مقامی لوگوں کی ہلاکت کا معاملہ، دونوں اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات معطل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?