• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > نشے میں دھت نوجوانوں نے دکان پر کیاحملہ ، دوکان کا مالک اوراس کی دو معصوم بیٹیاں زخمی
Regional

نشے میں دھت نوجوانوں نے دکان پر کیاحملہ ، دوکان کا مالک اوراس کی دو معصوم بیٹیاں زخمی

CliQ INDIA
Last updated: October 8, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نوادہ، 7 اکتوبر (ہ س)۔ضلع میںسردلہ تھانہ علاقے کے کھرونڈ موڑ پر منگل کے روزنشے میں دھت نوجوانوں نے ایک جنرل اسٹور پر حملہ کر دیا۔ اینٹوں اور پتھروں کے حملے میں دکان کے مالک شرون کمار سو اور ان کی دو معصوم بیٹیاں زخمی ہو گئیں۔ زخمیوں میں چھ سالہ سندھیا اور پانچ سالہ ریا شامل ہیں۔ تمام زخمیوں کا ڈاکٹر اجے چودھری کی نگرانی میں سردلہ پرائمری ہیلتھ سنٹر میں علاج کیا گیا۔واقعہ کے بارے میں زخمی شرون کمار ساو نے بتایا کہ اس کی دو بیٹیاں اس کے والد کی دکان کے پاس بیٹھی ہوئی تھیں کہ تھیکاہی گاؤں کے رہنے والے گوپال راجونشی اور راجو راجونشی نشے کی حالت میں وہاں پہنچے۔ انہوں نے پہلے دکان لوٹنے کی کوشش کی اور مزاحمت کرنے پر ان پر اینٹوں اور پتھروں سے حملہ کر دیا۔ انہوں نے دکان سے کچھ سامان بھی چرایا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سردلہ سے پولیس 112 کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور حالات کو قابو میں کیا۔ پولیس نے زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا اور ملزمین کی تلاش شروع کر دی ہے۔گاؤں والوں نے بتایا کہ علاقے میں منشیات کے عادی افراد کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ شام ہوتے ہی نشے میں دھت نوجوان دکانداروں اور راہگیروں کو ہراساں کرتے ہیں۔ مقامی رہائشیوں نے امتناع کے قانون پر سختی سے عمل درآمد اور ملزمین کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ سردلہ تھانہ انچارج سریندر کمار نے بتایا کہ معاملے کی جانچ کی جارہی ہے۔ مجرموں کو کسی صورت بخشا نہیں جائے گا۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

سنکلپ یاترا بن رہی ہے ترقی یافتہ ہندوستان سنکلپ یاترا: وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو
کانگریس نے اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن احتجاج کیا، چھندواڑہ کھانسی کے شربت اسکینڈل پر حکومت کو گھیرا
ایسا لگتا ہے کہ بہار میں بی جے پی کے لوگ بہاری نہیں ہیں : جے ڈی یو
بنگال میں موسم معمول پر آرہا ہے، سردی میں ہورہا ہے بتدریج اضافہ
بحیرہ احمر میں امریکی ٹاسک فورس میں مسلم ملکوں کو شامل نہیں ہونا چاہئے :مفتی مکرم

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article روس سے48جدید’سو-35‘ لڑاکا طیارہ خریدے گا ایران
Next Article منی پور میں دو عسکریت پسند تنظیموں کے دو سرگرم ارکان گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?