• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ جموں نے سالانہ جھیری میلے کے ہموار انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔
Regional

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ جموں نے سالانہ جھیری میلے کے ہموار انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔

CliQ INDIA
Last updated: November 12, 2023 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

جموں ،12نومبر (ہ س)،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ جموں سچن کمار ویشیا بابا جیتو کے مندر پہنچے اور سالانہ جھیری میلے کے ہموار انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ سالانہ تہوار 26 نومبر سے شروع ہوگا اور 5 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔دورے کے دوران ڈی ایم کے ہمراہ ایس ایس پی جموں ڈاکٹر ونود کمار، ایس ایس پی سیکورٹی ، ایس ڈی ایم مڑ، اے سی ڈی جموں، پریتی شرما اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے ۔ ڈی ایم نے مندر اور اس کے اطراف کا معائنہ کیا اور میلے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔اُنہوں نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ سڑکوں کے رابطے کو یقینی بنائیں، گڑھوں کو ٹھیک کرکے سڑکوں کی بہتری، پینے کے پانی اور بیت الخلا کی سہولت، سیکوریٹی اور پارکنگ کی سہولت جیسی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے مندر کے احاطے کے اندر اور اطراف میں صفائی ستھرائی کو برقرار رکھنے پر بھی زور دیا اور افسران سے کہا کہ وہ مناسب صفائی کا عملہ اور کوڑے دان تعینات کریں۔ انہوں نے کہا کہ یہ میلہ خطے کے بھرپور ثقافتی ورثے کی نمائش اور سیاحوں کو راغب کرنے کا بہترین موقع ہے۔ افسران اس بات کو یقینی بنائیں کہ عقیدت مندوں کو اپنے دورے کے دوران ایک یادگار تجربہ حاصل ہو۔ ڈی ایم نے مقامی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان سے بھی بات چیت کی اور انہیں انتظامیہ کی طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ جھیری میلہ ہر سال بابا جیتو کی یاد میں منایا جاتا ہے، جو ایک کسان سنت ہے جس نے انصاف اور صداقت کے لیے اپنی جان قربان کی۔ ملک کے مختلف حصوں سے ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند اُن کے مندر پر حاضری دینے اور دعائیں مانگتے ہیں۔ ڈی ایم نے دیوالی کے تہوار کے پیش نظر پرانی منڈی، رگھوناتھ بازار اور پرانے جموں شہر کے قلب میں واقع دیگر بازاروں کا بھی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے دکانداروں اور مقامی لوگوں سے بات چیت کی اور انہیں مبارکباد دی۔ انہوں نے دورے کے دوران سیکورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔

اصغر/ہندوستھان سماچار/سلام

You Might Also Like

منی پور پولیس نے 233 لوگوں کو لیا حراست میں
جموں و کشمیر سکھ کوآرڈینیشن کمیٹی کے وفد کی ایل جی سے ملاقات
مرکزی وزیر نے لداخ میں پاور اینڈ ہاؤسنگ محکموں کا جائزہ لیا | BulletsIn
چھتیس گڑھ انتخابات: کانگریس کے 60 امیدواروں کے انتخاب کے لیے آج دہلی میں غور وخوض
ووٹر لسٹ میں زندہ خاتون ووٹر کو مردہ قرار دیئے جانے پر ہنگامہ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیل نے لبنان اور شام میں جنگجووں کے ٹھکانوں پر کیا حملہ
Next Article دہلی-این سی آر میں صبح ہوا رہی ٹھیک، دوپہر بعد پھر گھل سکتا ہے زہر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?