• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل نے لبنان اور شام میں جنگجووں کے ٹھکانوں پر کیا حملہ
International

اسرائیل نے لبنان اور شام میں جنگجووں کے ٹھکانوں پر کیا حملہ

CliQ INDIA
Last updated: November 12, 2023 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تل ابیب/یروشلم، 12 نومبر (ہ س)۔ غزہ پر جنگ کے 37ویں دن اتوار کی صبح اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے لبنان اور شام میں جنگجو گروہ حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔ اسرائیل نے یہ کارروائی حالیہ حملوں کے جواب میں کی ہے۔ اس کے جنگی طیاروں نے لبنان میں حزب اللہ کے تمام جنگجووں کے بنیادی ڈھانچے اور چوکیوں کو تباہ کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کے بعد حزب اللہ کے جنگجووں نے لبنان سے شمالی اسرائیل کی جانب کئی راکٹ فائر کئے۔ جواب میں اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے جنگجووں کے سیل اور لانچ پیڈ پر حملہ کیا۔ اس کے علاوہ گولان کی پہاڑیوں کے علاقے کی جانب حملے کے جواب میں اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے شام میں جنگجووں کے بنیادی ڈھانچے پر تابڑتوڑ حملہ کیا ہے۔ گولان ہائیٹس کی چوٹیوں سے جنوبی شام اور شام کا دارالحکومت دمشق صاف نظر آتے ہیں۔ یہ دونوں علاقے یہاں سے تقریباً 60 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں۔ گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل نے 1948 سے 1967 تک قبضہ کر رکھا تھا۔

ایک اور رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے شہر مروہین پر دو میزائل داغ کر حملہ کیا ہے۔ اس کے بعد نشانہ بنائے گئے علاقے سے کالے دھوئیں کا ایک گہرا بادل اٹھا۔ اسرائیلی فوج کے جاسوس طیارے اب بھی لبنان کی فضائی حدود میں پرواز کر رہے ہیں۔ اسرائیلی توپ خانے نے جنوب مغربی لبنان کے سرحدی قصبوں مروہین اور بلیدہ کے مضافات میں 45 گولے داغے۔ قابل ذکر ہے کہ لبنان اور شام کے جنگجو گروہ حماس کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے ہیں۔

شام میں سرگرم جنگجو تنظیم آئی ایس آئی ایس کو داعش، اسلامک اسٹیٹ آف عراق اینڈ دی لیونٹ یا اسلامک اسٹیٹ آف عراق اینڈ سیریا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اسے دنیا کی سب سے خوفناک اور امیر ترین جنگجو تنظیم سمجھا جاتا ہے۔ اس کا بجٹ دو ارب ڈالر بتایا جاتا ہے۔

دریں اثناء اسرائیل نے واضح کیا ہے کہ اس کی افواج غزہ کے ہسپتال کے عملے کے ساتھ مل کر شفا ہسپتال سے جنوب کی طرف غزہ کے شہریوں کو محفوظ راستہ فراہم کر رہی ہیں۔ لیکن حماس اس میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ وہ شہریوں کو باہر جانے سے روک رہا ہے۔ انہیں مار رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار/

You Might Also Like

بولیویا نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لیے
ایس جے شنکر نے نیپال کے صدر اور وزیر اعظم سے ملاقات کی، دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا
چائنا ایسٹرن کی پرواز ایم یو 5735 کے حادثے کا ارتکاز ممکنہ طور پر جان بوجھ کر کیا گیا، نئی تحقیقاتی معلومات سے पतا چلتا ہے
ایرانی ریال ریکارڈ نچلے سطح پر گر گیا جبکہ امریکی بحری ناکہ بندی نے معاشی بحران کو گہرا کر دیا
اسرائیلی انتہا پسند وزیر کا عرب رہنما عزالدین القسام کا مزار مسمار کرنے کا مطالبہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نلباڑی میں 38880 نشہ آور گولیوں کے ساتھ تین اسمگلر گرفتار
Next Article ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ جموں نے سالانہ جھیری میلے کے ہموار انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?