• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ڈاکٹر امبیڈکر کے مجسمہ کو نقصان پہنچانے پر عوام مشتعل
Regional

ڈاکٹر امبیڈکر کے مجسمہ کو نقصان پہنچانے پر عوام مشتعل

CliQ INDIA
Last updated: December 9, 2023 5:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ڈاکٹر امبیڈکر کے مجسمہ کو نقصان پہنچانے پر عوام مشتعل

میرٹھ، 08 دسمبر (ہ س)۔ سماج دشمن عناصر نے میرٹھ ضلع کے پلاوپورم تھانہ علاقہ کے دھن جو گاؤں میں ڈاکٹر امبیڈکر کی مورتی کو نقصان پہنچایا۔ جمعہ کو جب لوگوں کو اس کا علم ہوا تو زبردست ہنگامہ ہوا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف کارروائی کرنے اور نیا مجسمہ نصب کرنے کی یقین دہانی کراکے لوگوں کو خاموش کیا۔

دھن جو گاؤں میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کا مجسمہ کئی سالوں سے نصب ہے۔ جمعرات کی شب کچھ سماج دشمن عناصر نے ڈاکٹر امبیڈکر کے مجسمہ کو نقصان پہنچایا۔ جمعہ کو جب لوگوں نے مورتی کو ٹوٹا دیکھا تو وہ ناراض ہو گئے۔ لوگوں نے احتجاج شروع کر دیا۔ یہ معلوم ہوتے ہی بہوجن دل پارٹی کے قومی صدر اتل کھوڈوال بھی وہاں پہنچ گئے اور اپنے کارکنوں کے ساتھ دھرنا شروع کر دیا۔

اطلاع ملتے ہی پلاوپورم پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے احتجاج کرنے والے لوگوں کو ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کرنے اور نیا مجسمہ نصب کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ پلاوپورم پولیس اسٹیشن انچارج جے پرکاش کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی چوکی انچارج پولیس فورس کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

بی جے پی حکومت کی پالیسی اور ارادے دونوں ہی کسان مخالف ہیں: اکھلیش یادو
سیکورٹی فورسز نے راجوری کے درہال میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش کیا | BulletsIn
ایم سی ڈی میں آپ حکومت دیوالی پر اپنے ملازمین کو بونس تحفہ دے گی:اروند کیجریوال
دہشت گردوں کی مالی معاونت اور حوالات کے لین دین کے سلسلے میں جموں میں کئی مقامات پر چھاپہ ماری
بھارت بنگلہ دیش سرحدی علاقے سے ایک بنگلہ دیشی گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article صرافہ بازار میں ہلکا اضافہ، دہلی میں سونا 63 ہزار روپئے سے تجاوز کر گیا
Next Article شملہ میں ایشیا کا سب سے طویل 13.79 کلومیٹر کا روپ وے بنایا جائے گا، اس پر 1555 کروڑ روپئے لاگت آئے گی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?