• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > چھتیس گڑھ انتخابات: پہلے مرحلے کے انتخابات کے لیے 253 امیدواروں کی پرچہ نامزدگیاں درست
Regional

چھتیس گڑھ انتخابات: پہلے مرحلے کے انتخابات کے لیے 253 امیدواروں کی پرچہ نامزدگیاں درست

CliQ INDIA
Last updated: October 22, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

امیدوار 23 اکتوبر تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے

رائے پور، 22 اکتوبر (ہ س)۔ چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے 20 اسمبلی حلقوں میں ہفتہ کو کاغذات نامزدگی کی جانچ کے بعد کل 253 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست پائے گئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں نامزدگی کے آخری دن 20 اکتوبر تک کل 294 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کیے تھے۔

اسمبلی انتخابات-2023 کے تحت پہلے مرحلے میں انتا گڑھ میں 14، بھانوپرتاپور میں 15، کانکیر میں 10، کیشکال میں 10، کونڈاگاؤں میں 10، نارائن پور میں 09، بستر میں 08، جگدل پور میں 13 اور چترکوٹ میں 07 ،دنتے واڑہ میں 07، بیجاپور میں 10 اور کونٹا میں 09 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست پائے گئے ہیں۔ اسی طرح کھیراگڑھ میں 11، ڈونگر گڑھ میں 13، راج ناندگاؤں میں 35، ڈونگرگاؤں میں 15، کھوجی میں 10، موہلا مان پور میں 10، کوردھا میں 21 اور پنڈریا میں 16 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست پائے گئے ہیں۔ پہلے مرحلے کے اسمبلی حلقوں کے لیے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 23 اکتوبر ہے۔ پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ کی تاریخ 7 نومبر ہے اور گنتی کی تاریخ 3 دسمبر ہے۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

سانبہ میں پی ایس کے تحت ایک ملزم جیل منتقل | BulletsIn
پولیس نے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت ایک مطلوب ملزم کو گرفتار کیا
نتن گڈکری، دیویندر فڈنویس، چندر شیکھر باونکولے نے ڈالےاپنےووٹ
ہم لوگ مضبوطی کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں:تیجسوی یادو
مدھیہ پردیش میں پھر بدلے گا موسم، 21 فروری سے درجہ حرارت 2 سے 3 ڈگری گرے گا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیل میں مارے گئے نیپالی طلباء کی میتیں کھٹمنڈو لائی گئیں، وزیر خارجہ نے خراج عقیدت پیش کیا۔
Next Article (اپڈیٹ) ہندوستان نے مصیبت زدہ فلسطینی شہریوں کے لیے 38 ٹن امدادی اور طبی سامان بھیجا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?