• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > پٹنہ کے پولٹری فارم میں لگی آگ، 8 ہزار چوزے جل کر راکھ، 20 لاکھ کا نقصان
Regional

پٹنہ کے پولٹری فارم میں لگی آگ، 8 ہزار چوزے جل کر راکھ، 20 لاکھ کا نقصان

CliQ INDIA
Last updated: December 21, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ کے پولٹری فارم میں لگی آگ، 8 ہزار چوزے جل کر راکھ، 20 لاکھ کا نقصان

پٹنہ، 21 دسمبر(ہ س)۔ راجدھانی پٹنہ کے نوبت پور تھانہ علاقہ کے مشری چک گاؤں میں واقع پولٹری فارم میں دیرشام اچانک آگ لگ گئی۔ واقعے میں 8100 کے قریب مرغیاں اور چکن کے دانے کے 50 بو رے جل کر راکھ ہو گئے۔ واضح ہو کہ پولٹری فارم کے مالک دیپک کمار کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچیں اور کافی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالی۔ لیکن تب تک سب کچھ جل کر راکھ ہو چکا تھا۔

پولٹری فارم کے مالک دیپک کمار نے بتایا کہ فارم میں آگ لگنے سے انہیں لاکھوں کا نقصان ہوا ہے۔ واقعہ میں تقریباً 20 لاکھ روپے کی املاک جل کر راکھ ہو گئیں۔ واضح ہو کہ دیپک کمار اصل میں نوبت پور بلاک کے ابھاراچک گاؤں کے رہنے والے ہیں۔ دیپک نے مشری چک گاؤں میں لیز پر زمین لے کر پولٹری فارم کھولا تھا۔ جس میں ابھی چند روز قبل 81 سو چوزے ڈالے گئے تھے۔

دیر رات اچانک لگی آگ کے شعلے اتنے زوردا ر تھے کہ دیکھتے ہی دیکھے پولٹری فارم کا پورا حصہ جل کر راکھ ہوگیا۔ فی الحال آگ کس طرح سے لگی، اس کی کسی کوکوئی معلومات نہیں ہے۔ دیپک کمار نے بتایا کہ آگ سماج دشمن عناصر نے لگائی ہے۔

اس سلسلے میں نوبت پور تھانہ انچارج پرشانت کمار بھاردواج نے بتایا کہ مشری چک گاؤں میں ایک پولٹری فارم میں اچانک آگ لگنے کی اطلاع ملی، جس کے بعد فائر ڈیپارٹمنٹ اور مقامی پولیس کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ آگ کیسے لگی اس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں پولٹری فارم کے مالک دیپک کمار کی جانب سے تھانہ میں تحریری شکایت درج کرائی گئی ہے۔ پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

راجستھان اسمبلی انتخابات :چھ قومی جماعتوں کے لیے نشان مختص، 193 دیگر نشانات ہوں گے الاٹ
نجی اسکولوں کی انتظامیہ کا جے کے بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے خلاف احتجاج
گیا ضلع میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ | BulletsIn
وزیر اعلیٰ سورین نے بھگوان برسا منڈا کو پیش کیا خراج عقیدت
جھارکھنڈ میں گھر گھر ووٹر سروے کا دوسرا مرحلہ 27 اکتوبر سے شروع ہوگا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امریکہ: قتل کے الزام میں جیل میں قید ملزم عدالت سے 48 سال بعد بری
Next Article سنگھ نے ذات پات کی مردم شماری پر کہا- ہمہ جہت ترقی کی ہمیشہ حمایت کرتے ہیں۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?