• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکہ: قتل کے الزام میں جیل میں قید ملزم عدالت سے 48 سال بعد بری
International

امریکہ: قتل کے الزام میں جیل میں قید ملزم عدالت سے 48 سال بعد بری

CliQ INDIA
Last updated: December 21, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

واشنگٹن ،21دسمبر (ہ س )۔

امریکہ میں ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے جس پر ہر شخص حیران ہے ۔قتل کے الزام میں عدالت نے ایک مجرم کو 48سال بعد رہا کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق امریکہ کی ریاست اوکلاہوما کے جج نے قیدی کو 48 سال بعد بری کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گلین سیمنز نامی شخص کو 1974ء میں قتل کے الزام میں امریکہ میں سزا سنائی گئی تھی جس کے بعد سے وہ جیل میں قید تھا۔

رپورٹس کے مطابق 70 سالہ گلین سیمنز کو جولائی میں رہا کیا گیا تھا جب جج نے مقدمے کی نئی سماعت کا حکم دیا تھا اور اب منگل کو اوکلاہوما کاو¿نٹی کے ڈسٹرکٹ جج ایمی پلمبو نے گلین سیمنز کو کیس میں بے قصور بھی قرار دیا ہے۔خاتون جج نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ اس عدالت کو واضح اور پختہ شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ گلین سیمنز کو جس جرم کے لیے مجرم قرار دے کر سزا سنائی گئی اور قید کیا گیا وہ انہوں نے نہیں کیا تھا۔

عدالتی فیصلے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گلین سیمنز نے کہا کہ جیل میں گزارا گیا وقت استقامت کا سبق ہے، کسی کو یہ نہ کہنے دو کہ ایسا نہیں ہوسکتا کیونکہ یہ واقعی ہوسکتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گلین سیمنز نے امریکی شہر اوکلاہوما کے ایک علاقے میں دکان پر ڈکیتی کے دوران کیرولین سو راجرز نامی شخص کے قتل کے جرم میں 48 سال ایک ماہ اور 18 دن قید کی سزا کاٹی تھی۔

رپورٹس کے مطابق گلین سیمنز کی عمر 22 سال تھی جب 1975ء میں انہیں اور ان کے ساتھ ڈان رابرٹس نامی شخص کو مجرم قرار دے کر موت کی سزا سنائی گئی تھی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سزائے موت کے بارے میں امریکی سپریم کورٹ کے فیصلوں کی وجہ سے بعدازاں ان کی سزاو¿ں کو کم کر کے عمر قید میں تبدیل کردیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق اوکلاہوما میں غلط طور پر سزا پانے والے افراد 1 لاکھ 75 ہزار ڈالر معاوضے کے اہل ہوتے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکہ کے دورے پر، صدر ٹرمپ سے کریں گے اہم ملاقات | BulletsIn
آئندہ ماہ غزہ میں عارضی جنگ بندی ممکن، سمجھوتے کے لیے آج قطر پہنچ رہا ہے اسرائیلی وفد
لبنان نے برطانوی اخبار کے بیروت ایئرپورٹ پر ہتھیار ذخیرہ جمع ہونے کے دعویٰ کی تردید کی | BulletsIn
سوڈان میں ہسپتال پر ڈرون حملے سے سات افراد جاں بحق
جان کربی نے غزہ میں نسل کشی پر اسرائیل کو کلین چٹ دے دی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسٹاک مارکیٹ نے پھر رفتار پکڑی، سینسیکس-نفٹی بڑی گراوٹ کے بعد بحال ہوا۔
Next Article پٹنہ کے پولٹری فارم میں لگی آگ، 8 ہزار چوزے جل کر راکھ، 20 لاکھ کا نقصان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?