• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > پونچھ میں ایل او سی کے ساتھ واقع جنگلاتی علاقے میں آتشزدگی
Regional

پونچھ میں ایل او سی کے ساتھ واقع جنگلاتی علاقے میں آتشزدگی

CliQ INDIA
Last updated: January 12, 2024 12:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جموں، 11 جنوری (ہ س)۔

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ واقع جنگلاتی علاقے میں جمعرات کو آگ نے پورے جنگل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔حکام نے بتایا کہ آگ کی واردات میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔جبکہ محکمہ جنگلات کے اہلکار آگ بجھانے میں مصروف عمل ہیں ۔جنگلاتی علاقے میں آگ کئی ایکڑ اراضی تک پھیل گئی اور درختوں اور دیگر جنگلاتی مواد کو تباہ کر دیا ہے ۔

بتا دیں کہ جموں و کشمیر میں مسلسل خشک موسم کی وجہ سے بیشتر جنگلاتی علاقوں میں آگ کی وارداتیں رونما ہو رہی ہیں جس وجہ سے قیمتی جنگلات تباہ ہو رہے ہیں ۔کچھ عناصر سوکھے گھاس کو آگ لگاکر پورے ماحولیات کا صفایا کروا رہے ہیں ۔وہیں محکمہ جنگلات جنگلوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لا رہا ہے ۔لوگوں کو جنگلات کے تحفظ اور جنگلات کی اہمیت کے بارے میں بیدار کرنے کے لئے بیداری کیمپ منعقد کئے جا رہے ہیں ۔محکمہ کی طرف سے لوگوں کو خبر دار کیا گیا ہے کہ وہ جنگل میں آگ لگانے سے باز رہیں بصورت دیگر اُن کے خلاف فارسٹ ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

اصغر/ہندوستھان سماچار

/عطاءاللہ

You Might Also Like

ایم ایل اے نے بی جے پی کارکنوں کے ساتھ پی ایم مودی کے من کی بات پروگرام سنی | BulletsIn
کھونٹی اربن واٹر سپلائی اسکیم کا کام پانچ سال میں بھی مکمل نہیں ہوسکا
مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا بدھ کو جموں و کشمیر کا مجوزہ دورہ
چمولی کے تھرالی میں راحت اور بچاؤ کا کام جنگی بنیادوں پر جاری ہے۔
چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات: ضلع کی تمام اسمبلیوں کے لیے ریٹرننگ افسران اور چیمبروں کا تعین

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ پراسرائیلی حملوں میں شدت، رفح پر بمباری سے 5 بچے شہید
Next Article این آئی اے نے دہشت گردی اور گیگسٹرمعاملے میں تین ریاستوں میں 32 مقامات پر چھاپے مارے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?