• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > پرانی حکومت کے قائدین نے ایک لاکھ کروڑروپے کی لوٹ مارکی:وزیراعلی کاالزام
Regional

پرانی حکومت کے قائدین نے ایک لاکھ کروڑروپے کی لوٹ مارکی:وزیراعلی کاالزام

CliQ INDIA
Last updated: December 29, 2023 7:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

حیدرآباد، 28 دسمبر(ہ س)۔ تلنگانہ کےوزیراعلی اے ریونت ریڈی نےالزام عائد کیاکہ سابق بی آرایس حکومت نے اسمبلی الیکشن سے قبل کسی کے علم میں لائے بغیر اس امیدپر22ٹویوٹا لینڈکروزرگاڑیاں خریدی تھیں،کہ ریاست میں بی آرایس دوبارہ برسراقتدارآئے گی اورکے چندرشیکھرراؤتیسری بارریاست کے وزیراعلی رہیں گے۔پرجاپالنا پروگرام کے آغازکے بعدصحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلی ریونت ریڈی نے کہا کہ پیشروحکومت کی ناکامیوں کی وجہ سے عوام کومسائل کا سامناہے۔انہوں نے کہا کہ بحیثیت وزیراعلی حلف برداری کے بعدمیں نےعہدیداروں کوہدایت دی تھی کہ وہ میرے قافلہ کیلئے نئی گاڑیاں نہ خریدیں مگرسابق بی آر ایس حکومت نے22لینڈ کروزرس گاڑیاں خریدی تھیں اوران تمام گاڑیوں کووجئے واڑہ میں رکھاگیاتھا۔تاہم وزیراعلی بننے کے 10دنوں تک بھی وہ،اس بارے میں لا علم تھے،انہوں نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ پرانی گاڑیوں کی مرمت کرائیں تاکہ ان گاڑیوں کاوہ خود استعمال کریں گے۔تب عہدیداروں نے مجھے بتایاکہ آخری وقت میں بی آرایس حکومت نے 22لینڈ کروزرس گاڑیاں خریدی تھیں اوران گاڑیوں کووجئے واڑہ میں رکھا گیاہے۔حکومت، کے سی آر،کے بحیثیت وزیراعلی کے عہدہ کا جائزہ حاصل کرنے کے بعدان گاڑیوں کوحیدرآبادلاناچاہتے تھے۔جب عہدیداروں نے ان نئی گاڑیوں کے بارے میں مجھے بتایاتووہ حیرت زدہ رہ گئے۔ہرایک گاڑی کی قیمت3کروڑہے اوریہ گاڑیاں بلٹ پروف ہیں۔انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے صدرنشین اور ارکان کے مکتوبات استعفیٰ گورنر کے پاس زیرالتواء ہیں،گورنرجب ان استعفوں کومنظوری دیں گی، نیابورڈتشکیل دیاجائےگااورجاب کیلنڈرکے تحت تقررات کے عمل کو2024 کے اواخرتک مکمل کرلیا جائےگا۔وزیراعلی نے کہا کہ28 دسمبر تا 6 جنوری پر جاپالانا پروگرام منعقد ہوگا۔ جس میں عوام سے درخواستیں وصول کی جائیں گی۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

ای ڈی آفس کے باہر سیکورٹی بڑھا ئی گئی، سی آر پی ایف اہلکار تعینات
بھوپال میں سوم گروپ کے 50 سے زیادہ مقامات پر آئی ٹی کے چھاپے
خراب موسم سے متاثر ہوگی سبزیوں کی فصل، ربیع کی بوائی میں بھی تاخیر ہوگی
ای ڈی نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر لال سنگھ کی اہلیہ کے ذریعہ چلائے جانے والے تعلیمی ٹرسٹ کے خلاف پی ایم ایل اے کیس میں تلاشی لی
حکومت نے آل انڈیا سول سروسز کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے 20 رکنی ڈیپوٹیشن کا اعلان کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اڈانی نے مصنوعی ذہانت، آئی او ٹی اور بلاک چین کو لے کر بڑا قدم اٹھایا
Next Article سنہری باغ مسجد کے معاملہ میں جماعت اسلامی ہند نے عدلیہ سے رجوع کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?