• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ٹنگمرگ پولیس اہلکار کے قتل میں اہم سراغ ملے ہیں: ڈی جی پی سوین
Regional

ٹنگمرگ پولیس اہلکار کے قتل میں اہم سراغ ملے ہیں: ڈی جی پی سوین

CliQ INDIA
Last updated: November 4, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بارہمولہ، 04 نومبر (ہ س)۔

پولیس کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی) آر آر سوین نے ہفتہ کو کہا کہ انہیں پولیس اہلکار کے قتل میں اہم سراغ ملے ہیں، جسے اس ہفتے کے شروع میں ضلع بارہمولہ کے ٹنگمرگ علاقے میں دہشت گردوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سوین نے ٹنگمرگ میں مقتول پولیس اہلکار کے گھر کا دورہ کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس کیس میں اہم سراغ ملے ہیں، اور ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا۔

انہوں نے کہاہم نے پولیس پریوار کے خاندان کے ایک رکن کو کھو دیا ہے، وہ ایک ایماندار آدمی کے علاوہ ایک باپ، بھائی اور ایک کشمیری بھی تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ سرحد پار سے دہشت گردوں کے ہینڈلرز یہاں کے امن کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور وہ یہاں اسپتالوں، سڑکوں اور دیگر چیزوں کی تعمیر کے لیے نہیں بلکہ دہشت گردی کی حمایت کے لیے پیسہ بھیج رہے ہیں۔ہم ان کے منصوبوں کو تب ہی خراب کر سکیں گے جب یہاں کوئی ان کا ساتھ نہیں دے گا اور ہم یہاں وہ ماحول بنائیں گے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ سرحدوں پر دراندازی پر سنجیدگی سے غور کیا جائے گا۔ ایسا ماحول بنائیں گے ،جب کوئی بھی ان کی مدد کرنے کو تیار نہیں ہوگا۔

ہندوستھان سماچار

/محمد

You Might Also Like

رانچی سمیت کئی اضلاع میں بادل چھائے، شدید گرمی سے راحت | BulletsIn
صوبائی کمشنر جموں نے آئی جی پی کے ہمراہ پاک گولہ باری سے متاثرہ دیہات کا دورہ کیا ۔
ڈی جی پی آر آر سوین نے بسنت گڑھ میں شہید وی ڈی جی محمد شریف کے گھر کا دورہ کیا
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ضروری مرمتی کام کے پیش نظر 24 گھنٹے تک ٹریفک معطل رہے گی ۔
جموں و کشمیر میں عوام نے علاقائی جماعت این سی پر اعتماد ظاہر کیا ہے : کرن سنگھ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پاکستانی سیکورٹی فورسز نے میانوالی ایئربیس کو گھیرے میں لے لیا، تین دہشت گرد مارے گئے
Next Article جموں۔سرینگر قومی شاہراہ پر رامبن قصبہ میں فلائی اور پر گاڑیوں کی آمدرفت شروع
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?