• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > موم بتی سے چارپائی میں آگ لگ گئی، بھائی بہن زندہ جل گئے
Regional

موم بتی سے چارپائی میں آگ لگ گئی، بھائی بہن زندہ جل گئے

CliQ INDIA
Last updated: November 13, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

مرزا پور، 13 نومبر (ہ س)۔

مرزاپور ضلع کے راج گڑھ تھانہ علاقہ کے سونا ورشا گاؤں میں پیر کی صبح موم بتی کی وجہ سے چارپائیوں میں آگ لگنے سے جھلسنے سے دو بچوں کی موت ہو گئی۔ دونوں بچے چارپائی پر سو رہے تھے۔ بچے گھر میں اکیلے تھے۔ والدین کام پر چلے گئے تھے۔

سونا ورشا گاؤں کے رہائشی موتی کول کا بیٹا ڈبلیو کول اور اس کی بیوی اپنے ایک سال کے بیٹے اور تین سالہ بیٹی کو چارپائی پر چھوڑ کر روزانہ کے کام کے لیے گھر سے نکلے تھے۔ چارپائی کے قریب جلتی ہوئی موم بتی چارپائی پر گر گئی اور آگ نے سوئے ہوئے دو بچوں کو اپنی زد میں لے لیا۔ ڈبلیو بیوی کے ہمراہ گھر پہنچا تو بچے آگ میں جھلس چکے تھے۔ اطلاع ملنے پر پہنچی پولیس نے بچوں کو علاج کے لیے پرائمری ہیلتھ سینٹر لال گنج پہنچایا۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈاکٹر نے بچوں کی حالت تشویشناک دیکھ کر انہیں ڈویژنل اسپتال ریفر کر دیا، وہاں ڈاکٹروں نے دونوں بھائی بہن کو مردہ قرار دیا۔

ہندوستھان سماچار//محمد

You Might Also Like

پرائمری اور مڈل اسکول کے اساتذہ 24 تاریخ کو نکالیں گے مشعل جلوس۔
لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ کے نئے پورٹل کا آغاز کیا ۔
انوپ پور: بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی غیرسرگرمی کو مدعا بنا کرکانگریس کی بی جے پی کو ٹکر دینے کی کوشش
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات: پیسا ایکٹ لاگو کرکے جنگل میں رہنے والوں کے لیے روزگار پر مبنی اسکیمیں بنائیں: شیوراج سنگھ
مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا بدھ کو جموں و کشمیر کا مجوزہ دورہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیلی یرغمالی: حماس سے رہائی کے لیے امریکہ کا قطر سے رابطہ
Next Article سکھوں کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے، انسانی حقوق پامال ہو رہے ہیں: گیانی رگھوبیر سنگھ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?