• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات: پیسا ایکٹ لاگو کرکے جنگل میں رہنے والوں کے لیے روزگار پر مبنی اسکیمیں بنائیں: شیوراج سنگھ
Regional

مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات: پیسا ایکٹ لاگو کرکے جنگل میں رہنے والوں کے لیے روزگار پر مبنی اسکیمیں بنائیں: شیوراج سنگھ

CliQ INDIA
Last updated: November 15, 2023 5:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات: پیسا ایکٹ لاگو کرکے جنگل میں رہنے والوں کے لیے روزگار پر مبنی اسکیمیں بنائیں: شیوراج سنگھ

رتلام، 14 نومبر (ہ س)۔

وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان انتخابی مہم کے آخری مرحلے میں منگل کو سیلانہ اسمبلی حلقہ کے قبائلی علاقے کے راوٹی پہنچے، جہاں انہوں نے بی جے پی امیدوار سنگیتا چاریل کی حمایت میں ایک بہت بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے جنگل کے باشندوں کی فلاح و بہبود کے لیے بہت سی اسکیمیں شروع کی ہیں۔ پیسا ایکٹ نافذ کیا اور روزگار پر مبنی اسکیمیں بنا کر آمدنی میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ کرنے کی کوشش کی۔ ان اسکیموں کو جاری رکھنے کے لیے ریاست میں دوبارہ بی جے پی کی حکومت بننی چاہیے تاکہ قبائلی مفادات کا تحفظ کیا جاسکے۔

دیوالی اور بھائی دوج کی مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس کا مقصد ہر بہن کو لکھ پتی بنانا ہے۔ اس کے لیے روزگار کے مواقع بڑھائے جائیں گے اور آمدنی ایک لاکھ روپے تک بڑھائی جائے گی۔ کسانوں کو گیہوں 2700 روپے فی کوئنٹل اور دھان 3100 روپے فی کوئنٹل کے حساب سے خرید کر پوری قیمت دی جائے گی۔ تیندوپتا جمع کرنے والوں کی اجرت بڑھا ئی گئی، تعلیم کے شعبے میں 40 لاکھ روپے خرچ کر کے سی ایم رائز سکول کھولے جا رہے ہیں۔ سیلانہ اسمبلی میں 10 اسکول کھولے جائیں گے جس میں بھانجے اور بھانجیوں کی تعلیم پر کوئی خرچ نہیں لگے گا۔ ہونہار طلباء کو لیپ ٹاپ اور اسکوٹر دیے جائیں گے۔

آغاز میں سیلانہ امیدوار سنگیتا چاریل نے کہا کہ آزادی کے بعد سال 2013 میں سیلانہ اسمبلی حلقہ میں پہلی بار کمل کھلا۔ ایم ایل اے کے طور پر ان کے دور میں 2000 کروڑ روپے سے زیادہ کے کام ہوئے۔ کانگریس نے کوئی نیا کام نہیں کیا۔ بی جے پی جو کہتی ہے وہ کرتی ہے۔ ایک بار پھر بی جے پی کو فتح سے ہمکنار کریں۔ ہریش ٹھاکر نے جلسے کی نظامت کی، نارائن مائیڈا نے اظہار تشکر کیا۔

ہندوستھان سماچار//محمد

You Might Also Like

لکھنؤ : گیانواپی مسجد کے ویاس جی تہہ خانہ میں پوجا کے خلاف احتجاج میں بند کا اثر
مودی حکومت کے دور میں ہندوستان وشو گرو کی راہ پر گامزن ہوا ہے ۔جگل کشور شرما ۔
حکومت نے کشمیر بھر میں 48 سیاحتی مقامات بند کردیئے | BulletsIn
جموں میں مشتبہ منشیات کے عادی شخص نے اپنی بیٹی اور ماں کا مبینہ طور پر قتل کر دیا
ایل جی نے سرحدی علاقوں کے متاثرہ رہائشیوں کے لیے بڑے بازآبادکاری پروگرام کا اعلان کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سینئر ویمنز انٹر ڈپارٹمنٹل نیشنل ہاکی ٹورنامنٹ بدھ سے
Next Article چھٹھ کے رش کے دوران اسٹیشن پر بھیڑ کے انتظام پر ریلوے کا زور
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?