• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > محکمہ انکم ٹیکس نے چھٹے دن بھی کانگریس ایم پی دھیرج ساہو کے گھر پر چھاپہ مارا۔
Regional

محکمہ انکم ٹیکس نے چھٹے دن بھی کانگریس ایم پی دھیرج ساہو کے گھر پر چھاپہ مارا۔

CliQ INDIA
Last updated: December 12, 2023 12:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

رانچی (جھارکھنڈ)، 11 دسمبر (ہ س)۔ کانگریس کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ دھیرج ساہو کی جائیدادوں پر پیر کو چھٹے دن بھی محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپے جاری ہیں۔ رانچی میں ساہو کے گھر پر ابھی بھی نوٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اس کے علاوہ دیگر تمام مقامات پر گنتی تقریباً مکمل ہو چکی ہے۔ رانچی کے گھر میں ابھی بھی نوٹوں کی گنتی جاری ہے۔

6 دسمبر کو محکمہ انکم ٹیکس نے دھیرج ساہو سے متعلق کئی مقامات پر چھاپے مارے اور رقم سے بھرے 30 المیرہ برآمد کئے۔ اس دن سے نوٹوں کی گنتی جاری ہے۔ جانکاری کے مطابق اب تک کی گنتی میں یہ تعداد 500 کروڑ کو پار کر چکی ہے۔ تاہم، محکمہ انکم ٹیکس کی طرف سے ابھی تک اس کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

اوڈیشہ ایس بی آئی کے ریجنل منیجر بھگت بہیرا کے مطابق، انہیں پیسوں سے بھرے 176 بیگ ملے ہیں، جن میں سے 140 تھیلوں میں رکھے گئے نوٹوں کو گن لیا گیا ہے۔ باقی 36 تھیلوں کی گنتی جاری ہے۔ گنتی کے عمل میں تین بینکوں کے اہلکار شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ایس بی آئی کے 50 اہلکار بھی گنتی میں مصروف ہیں۔ نوٹ گننے کی 40 مشینیں لائی گئی ہیں۔ ان میں سے 25 استعمال میں ہیں اور 15 بیک اپ کے طور پر رکھے گئے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے پُہنچے کونسلر کو پولیس نے گرفتار کیا
وزیر عرفان انصاری کو جان سے مارنے کی دھمکی
دیوالی کا یونیسکو کے ورثے میں شامل ہونا ہر ہندوستانی کے لیے فخر کی بات ہے: ریکھا گپتا
ڈوگرہ سوابھیمان سنگٹھن پارٹی کے کارکنان نے لال سنگھ کے گھر کے باہر ای ڈی کاروائی کے خلاف احتجاج کیا ۔
اے سی بی نے رشوت ستانی کے معاملے میں فرار پولیس اہلکار کو گرفتار کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ستیندر جین کی عبوری ضمانت میں اگلے احکامات تک توسیع، سماعت 14 دسمبر کو ہوگی۔
Next Article آسٹریلیا نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ ٹیم کاکیا اعلان ، کپتان کے نام کا ابھی فیصلہ نہیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?