• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > مار پیٹ کے معاملے میں اے بی وی پی کے 200 کارکنان نے کیا احتجاج، ایس آئی معطل
Regional

مار پیٹ کے معاملے میں اے بی وی پی کے 200 کارکنان نے کیا احتجاج، ایس آئی معطل

CliQ INDIA
Last updated: January 19, 2024 3:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

مار پیٹ کے معاملے میں اے بی وی پی کے 200 کارکنان نے کیا احتجاج، ایس آئی معطل

اندور، 18 جنوری (ہ س)۔ شہر کے ایک پرائیویٹ کالج میں طالبہ سے ہوئی چھیڑچھاڑ کی شکایت درج کرانے تھانے پہنچے اے بی وی پی کارکنان کے ساتھ پولیس کے ذریعہ مار پیٹ کئے جانے کی مخالفت میں 200 سے زیادہ اے بی وی پی اور دیگر طلبہ تنظیموں کے کارکنان نے بدھ دیر رات بانگنگا پولیس تھانے میں دھرنا مظاہرہ کیا۔ اطلاع ملتے ہی سینئر افسران بانگنگا تھانے پہنچے اور طلبہ کوسمجھایا۔ اس معاملے میں ایک ایس آئی کو معطل اور چار پولیس والوں کو لائن اٹیچ کیا گیا ہے۔

اے بی وی پی کے کارکنان بدھ کی دیر رات تقریباً دس بجے تھانے پہنچے۔ انہوں نے رپورٹ درج کرانے آئے کارکنان سے مار پیٹ کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی مانگ کرتے ہوئے دھرنا مظاہرہ کیا۔ دو گھنٹے تک طلبہ تھانے میں بیٹھ کر مار پیٹ کرنے والے پولیس اہلکاروں اور تھانہ انچارج کے خلاف سخت کارروائی کے مطالبے کو لیکر بضد رہے۔ سینئر افسران کو موقع پر پہنچنا پڑا۔ ہنگامہ کر رہے طلبہ کی شکایت پر دیر رات ایس آئی چوہان کو معطل کر دیا گیا۔ وہیں کمل جریا، ابھیشیک جائسوال سمیت چار پولیس اہلکاروں کو لائن اٹیچ کیا گیا ہے۔

احتجاج کررہے اے بی وی پی کارکنوں کا الزام ہے کہ چھیڑ چھاڑ کا واقعہ بدھ کی صبح ایک نجی کالج میں پیش آیا۔ جب اے بی وی پی شہر سکریٹری سارتھک جین، ساتھی کارکن چاتک واجپئی اور کشل یادو رپورٹ کرنے تھانے پہنچے تو پولیس والوں نے ان کی بات نہیں سنی اور ان کے ساتھ مار پیٹ کی۔

پولیس والوں نے انہیں ڈنڈوں سے پیٹا اور انہیں جوتے بھی سنگھائے۔ اس معاملے میں ایڈیشنل ڈی سی پی زون 3 رام اسنہی مشرا کا کہنا ہے کہ چھیڑ چھاڑ کا واقعہ ایک پرائیویٹ کالج میں پیش آیا۔ جن کارکنوں کے ساتھ طالبہ رپورٹ کرنے آئی تھی، انہوں نے پولیس پر حملہ کا الزام لگایا ہے۔ ہم معاملے کی جانچ کر رہے ہیں۔ فی الحال طلبہ کو سمجھا کر پرسکون کردیا گیاہے۔ تحقیقات میں جو بھی قصوروار پایا گیا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

کشمیر میں تیز ہواؤں سے ٹرانسمیشن لائنوں اور بجلی کے کھمبوں کو نقصان پہنچنے کے بعد 50 فیصد بجلی بحال۔۔: حکام | BulletsIn
کنڈلی میں عالمی معیار کی سہولیات سے آراستہ ایک شاندار سرکاری اسکول تعمیر کیا جائے گا
این آر آئیز نے دبئی میں وزیر اعلیٰ دھامی کا کیا استقبال
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ دو روزہ دورے پر بہار پہنچیں گےکل ، گوپال گنج سے انتخابی مہم کا کریں گےآغاز | BulletsIn
منی پور پولیس نے 250 لوگوں کو لیا حراست میں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article باغبانی کی پیداوار کا تخمینہ 355.25 ملین ٹن ہونے کا امکان
Next Article پارلیمنٹ سیکیورٹی لیپس کیس میں نیلم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?