• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > این آر آئیز نے دبئی میں وزیر اعلیٰ دھامی کا کیا استقبال
Regional

این آر آئیز نے دبئی میں وزیر اعلیٰ دھامی کا کیا استقبال

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 3:32 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

این آر آئیز نے دبئی میں وزیر اعلیٰ دھامی کا کیا استقبال

دہرادون، 17 اکتوبر (ہ س)۔ یو اے ای کی اتراکھنڈ ایسوسی ایشن اور ہندوستانی تارکین وطن نے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کی دبئی آمد پر استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا۔ وزیر اعلیٰ نے ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کو اتراکھنڈی ٹوپیاں پیش کرکے ان کا اعزاز کیا۔ تقریب میں دھامی کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

وزیر اعلیٰ نے تمام این آر آئیز اتراکھنڈیوں سے سال میں ایک بار اتراکھنڈ آنے کی اپیل کی۔ انہیں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مذہبی سیاحت، روحانیت، تعلیم، صحت اور روزگار کے شعبوں میں ہونے والے مختلف ترقیاتی کاموں کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر دیو بھومی اتراکھنڈ کے مہاجر شہریوں نے دلکش ثقافتی پیش کش دی۔ وزیر اعلیٰ نے اس گرمجوشی سے استقبال کے لیے یو اے ای کی اتراکھنڈ ایسوسی ایشن اور ہندوستانی تارکین وطن کا شکریہ ادا کیا۔

ہندوستھان سماچار//شہزاد

You Might Also Like

بنگال میں موسم نے ایک بار پھر کروٹ لی، درجہ حرارت اچانک چھ ڈگری تک گرا
جموں بھر میں دسہرہ کے موقع پر راون دہن کی تقریبات منعقد
13ویں منزل کے فلیٹ کی بالکونی سے گر کر ماں بیٹا جاں بحق
اکھلیش یادو کے قریبی ایس پی رکن پارلیمنٹ راجیو رائے کے خلاف ڈاکٹر نے مقدمہ درج کرایا | BulletsIn
سانبہ پولیس نے مویشی چوری کرنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ۔ صابن فیکٹری میں زوردار دھماکہ، چار افراد ہلاک، قریبی مکانات بھی گر گئے
Next Article ہدایتکار امتیاز علی نے انکشاف کیا کہ 'بلیک فرائیڈے' میں کام کرنا ان کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?