• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ دو روزہ دورے پر بہار پہنچیں گےکل ، گوپال گنج سے انتخابی مہم کا کریں گےآغاز | BulletsIn
Regional

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ دو روزہ دورے پر بہار پہنچیں گےکل ، گوپال گنج سے انتخابی مہم کا کریں گےآغاز | BulletsIn

CliQ INDIA
Last updated: March 29, 2025 3:02 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 29 مارچ کو دو روزہ دورے پر بہار پہنچ رہے ہیں۔ اس دورے کو بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اپنے دورے کے دوران وہ مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے اور ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گے، جس میں این ڈی اے اتحاد کو مضبوط کرنے پر زور دیا جائے گا۔

BulletsIn

  • امت شاہ 29 مارچ کی رات 8 بجے پٹنہ پہنچیں گے۔

  • 30 مارچ کی صبح 11 بجے وہ باپو آڈیٹوریم، پٹنہ میں کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ کے پروگرام میں شرکت کریں گے۔

  • اس پروگرام میں پیکس (PACS) اور دیگر نئی اسکیموں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

  • دوپہر 12:30 بجے وہ پٹنہ سے گوپال گنج کے لیے روانہ ہوں گے۔

  • گوپال گنج میں وہ ایک بڑی عوامی ریلی سے خطاب کریں گے۔

  • شام کو وہ دوبارہ پٹنہ واپس آئیں گے۔

  • پٹنہ میں وہ این ڈی اے کی میٹنگ میں شرکت کریں گے، جس میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور دیگر اتحادی جماعتوں کے رہنما موجود ہوں گے۔

  • جیتن رام مانجھی، چراغ پاسوان اور اوپیندر کشواہا بھی اسٹیج پر موجود ہو سکتے ہیں۔

  • یہ دورہ بہار میں اکتوبر-نومبر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا حصہ ہے۔

  • امت شاہ اپنی پہلی ریلی میں این ڈی اے کو مضبوط بنانے کے ساتھ مخالفین پر سیاسی حملے بھی کر سکتے ہیں۔

You Might Also Like

لیبیا میں کشتی الٹنے سے بڑا حادثہ، زیادہ تر مسافر پاکستانی شہری | BulletsIn
گلین میکسویل ون ڈے کرکٹ سے سبکدوش، ٹی ٹوئنٹی میں کیریئر جاری رکھیں گے۔ | BulletsIn
حیدرآباد کے گنڈی پیٹ منڈل میں سرکاری اراضیات پرغیر مجاز تعمیرات کاانہدام | BulletsIn
پرتاپ گڑھ میں بس درخت سے ٹکرا ئی، ایک مسافر ہلاک، 18 زخمی
آسٹریلیائی آل راونڈر سوفی مولینکس ویمنز ایشز سے باہر ہوئیں | BulletsIn
TAGGED:BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی سی سی آئی نے اسپن بولنگ کوچ کے عہدے کے لیے درخواستیں طلب کیں | BulletsIn
Next Article میانمار میں شدید زلزلہ، 7.5 اور 7 شدت کے دو جھٹکوں سے لوگ خوفزدہ | BulletsIn
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?