• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > لداخ خود مختیار پہاڑی ترقیاتی کونسل کرگل کے نو منتخب کونسلروں نے عہدے کا حلف لیا
Regional

لداخ خود مختیار پہاڑی ترقیاتی کونسل کرگل کے نو منتخب کونسلروں نے عہدے کا حلف لیا

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2023 2:05 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

لداخ خود مختیار پہاڑی ترقیاتی کونسل کرگل کے نو منتخب کونسلروں نے عہدے کا حلف لیا

لداخ ،18 اکتوبر (ہ س)۔ لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل کرگل کے نو منتخب کونسلروں نے سرکاری طور پر اپنے عہدے کا حلف لیا۔ واضح رہے کہ ہل کونسل انتخابات میں کانگریس اور این سی اتحاد نے 26 میں سے 22 سیٹوں پر جیت درج کی تھی۔ ان نو منتخب کونسلروں کو عہدے کا حلف پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اقبال احمد مسعودی نے دلایا۔

حلف اٹھانے والے کونسلرز میں عبدالصمد، عبدالواحد، محمد جواد، کاچو محمد فیروز، عبدالہادی، آغا عی النہدا، اسٹینزین گگمٹ، پنچوک تاشی، اسٹینزین لکپا، الطاف حسین، حاجی محمد عباس، خادم حسین، محمد حسین، محمد عباس، محمد عباس اور محمد علی،امین، منظور حسین، فیروز احمد خان، ناصر حسین منشی، سید مجتبیٰ موسوی، سید علی، محمد سجاد خان، غلام حیدر، عاشق علی، ڈاکٹر محمد جعفر اخون، ذاکر حسین، لیاقت علی خان، اور پدما دورجے شامل ہیں۔

حکام نے لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل کرگل کا پہلا اجلاس آج ہونے طے پایا ہے جس کے دوران چیف ایگزیکٹو کونسلر یعنی چیئرمین کا انتخاب کیا جائے گا۔ اس حلف برداری تقریب میں ڈپٹی کمشنر کرگل، شری کانت سوسے، دیگر ضلعی افسران، سابق کابینہ وزرا، سابق ممبران قانون ساز اسمبلی، مذہبی تنظیموں کے نمائندے، مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین اور دیگر معززین موجود تھے۔

واضح رہے کہ لداخ یو ٹی کے کرگل خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل کے انتخابات 4 اکتوبر کو منعقد ہوئے تھے۔ ان انتخابات میں نیشنل کانفرنس اور کانگرس کو 22 سیٹوں پر کامیابی ملی، جبکہ بی جے پی نے دو سیٹوں کو حاصل کیا، وہیں آزاد امیدوار دوسیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

بہار میں کہرے کے ساتھ بڑھ رہی ہے سردی، 12 ڈ گڑی سیلیس تک پہنچا کشن گنج کا درجہ حرار ت
اس پورے ہفتے بنگال میں جاری رہے گی بارش | BulletsIn
ناسک ضلع میں گھوٹی کے نزدیک خودکشی کا دردناک واقعہ
فتح آباد: موٹر سائیکل سوار نوجوان نے ماں بیٹی سے موبائل چھیننے والے بدمعاش کولوگوں نے پکڑ لیا
وزیر عرفان انصاری کو جان سے مارنے کی دھمکی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گلوبل مارکیٹ سے کمزوری کے رجحانات، ایشیائی بازاروں پر بھی دباو
Next Article ارنیا سیکٹر میں پاک رینجرس کی بی ایس ایف چوکی پر بلا اشتعال فائرنگ، دو اہلکار زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?