• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ارنیا سیکٹر میں پاک رینجرس کی بی ایس ایف چوکی پر بلا اشتعال فائرنگ، دو اہلکار زخمی
National

ارنیا سیکٹر میں پاک رینجرس کی بی ایس ایف چوکی پر بلا اشتعال فائرنگ، دو اہلکار زخمی

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2023 2:05 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ارنیا سیکٹر میں پاک رینجرس کی بی ایس ایف چوکی پر بلا اشتعال فائرنگ، دو اہلکار زخمی

جموں، 18 اکتوبر (ہ س)۔ جموں ضلع کی بین الاقوامی سرحد پر ارنیا سیکٹر میں پاکستانی رینجرس نے بی ایس ایف چوکی پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ انہیں علاج کے لئے نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق منگل کی دیر شام پاکستانی رینجرس نے ارنیا سیکٹر میں 120بٹالین بی ایس ایف چوکی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ میں زخمی جوانوں کو طبی امداد کی خاطر گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں منتقل کیا گیا۔ زخمی بی ایس ایف اہلکاروں کی شناخت سرجیت وشواس اور آلوک کے طور پر ہوئی ہے۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک ارنیا سیکٹر میں کشیدگی کا ماحول تھا۔

واضح رہے کہ جموں کے مختلف سرحدی علاقوں میں پاکستانی رینجرز کی فائرنگ میں اس سے پہلے بھی بارڈر سیکورٹی فورسز ( بی ایس ایف ) کے فوجی جوان شہید اور زخمی ہوئے ہیں جبکہ بی ایس ایف کی جوابی کاروائی میں بھی کئی پاکستانی رینجرز اور درانداز ہلاک ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ بی ایس ایف کے ہاتھوں آئے دن بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی دراندازوں کو یا تو ہلاک کیا جاتا ہے یا انہیں گرفتار کیا جاتا ہے۔ ہند پاک حکومتوں کے درمیان سال 2021 میں بین الااقوامی سرحد پر سیز فائر معاہدے سے سرحدی مکینوں نے راحت کی سانس لی ہے جبکہ سرحدی باڈر کے قریب کسانوں نے فصلیں اُگانا بھی شروع کر دی ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

‘ایک قوم، ایک انتخاب’ پر 8 جنوری کو اہم اجلاس

بڑھتی ہوئی سیاسی بحث کے درمیان، مشترکہ پارلیمانی کمیٹی 8 جنوری کو ہونے والے اپنے اہم اجلاس میں ‘ایک قوم، ایک انتخاب’ کی تجویز پر غور کرے گی۔

راہل گاندھی نے لوکو پائلٹس کے غیر انسانی کام کے حالات پر حکومت کو نشانہ بنایا | BulletsIn
اترکاشی میں زلزلے کے جھٹکے، دو دنوں میں چوتھی بار زمین لرزی | BulletsIn
مائیکل آرٹیٹا آرسنل دا پریمیئر لیگ دی عنوان حاصل کرن وچ پورا یقین رکھدے نیں
بھارت ٹیکسی کا تاریخی آغاز: جین مہتا چیئرمین کا کردار سنبھالیں گے، کوآپریٹو ٹرانسپورٹ انقلاب کو آگے بڑھانے کا مقصد | Cliq Latest

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article لداخ خود مختیار پہاڑی ترقیاتی کونسل کرگل کے نو منتخب کونسلروں نے عہدے کا حلف لیا
Next Article ورلڈ کپ: نیدرلینڈ سے شکست کے بعد باووما نے کہا- ہمیں ڈچ ٹیم کو 200 رن سے تجاوز نہیں کرنے دینا چاہیے تھا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?