• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > فوڈ سیفٹی آفیسر اور دیگر آسامیوں پر بھرتی کا عمل تیزی سے مکمل کریں: ہائی کورٹ
Regional

فوڈ سیفٹی آفیسر اور دیگر آسامیوں پر بھرتی کا عمل تیزی سے مکمل کریں: ہائی کورٹ

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

رانچی، 16 اکتوبر (ہ س)۔

جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے جمعرات کو دودھ اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ کے حوالے سے دائر مفاد عامہ کی عرضی کی سماعت کی۔ عدالت کے حکم کی روشنی میں، جھارکھنڈ پبلک سروس کمیشن (جے پی ایس سی) کے سکریٹری پیش ہوئے۔ چیف جسٹس ترلوک سنگھ چوہان اور جسٹس راجیش شنکر کی ڈویژن بنچ نے ریاستی حکومت کو فوڈ سیفٹی آفیسر اور دیگر عہدوں پر بھرتی کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت دی۔ قبل ازیں ایڈوکیٹ جنرل راجیو رنجن نے عدالت کو مطلع کیا کہ فوڈ سیفٹی آفیسر، فوڈ اینالسٹ، اور لیب ٹیکنیشن کے علاوہ دیگر کے لیے خالی اسامیوں کو بھرنے کے لیے صرف چند رسمی کارروائیاں باقی ہیں۔ ان عہدوں کے نتائج جلد شائع کیے جائیں گے۔ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل کے دلائل سننے کے بعد پی آئی ایل کو خارج کر دیا۔

درحقیقت، گزشتہ سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا تھا کہ جے پی ایس سی نے 2023 میں ایک اشتہار جاری کیا تھا، امتحان لیا گیا تھا، لیکن تعلیمی قابلیت اور مساوی تعلیمی قابلیت کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، اور اس کی رپورٹ جمع کرانے کے بعد نتائج جاری کیے جائیں گے۔ عدالت نے اس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان عہدوں کو اتنے لمبے عرصے تک خالی رکھنے کے جواز پر سوال اٹھایا۔ نتائج شائع ہونے چاہیے تھے۔ عدالت نے جے پی ایس سی سکریٹری کو اس معاملے میں طلب کیا۔ ایڈوکیٹ پیوش پودار نے کیس کی دلیل دی جبکہ جے پی ایس سی کی طرف سے ایڈوکیٹ سنجے پیپروال نے کیس پیش کیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

امراوتی : ناندگاؤں پیٹھ ایم آئی ڈی سی میں بجلی ملازم کھمبے سے گر کر جاں بحق
خطرناک! ناسک میں سوائن فلو کی وبا، اب تک 10 لوگوں کی موت | BulletsIn
رائس مل کے منشی کا قتل اور27لاکھ کی لوٹ معاملے کا پولیس نے کیا انکشاف
صوبائی کمشنر جموں نے عسّر کا دورہ کیا ۔ڈوڈہ اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی
ہائی وے پر ڈمپر اور ٹریلر میں ٹکر، لگی آگ، ایک جاں بحق، تین زخمی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ٹرمپ کے بیان پر راہل گاندھی نے کہا- وزیراعظم کس بات سے ڈرتے ہیں؟
Next Article کارلوس الکاراز نے سکس کنگز سلیم میں کھیلنے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹور کے سخت شیڈول سے بہتر ہے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?