• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > راشن تقسیم میں بدعنوانی: وزیر جیوتی پریہ ملک نے فنڈ ٹرانسفر کے لیے اپنی ساس اور سالے کے کھاتوں کا استعمال کیا
Regional

راشن تقسیم میں بدعنوانی: وزیر جیوتی پریہ ملک نے فنڈ ٹرانسفر کے لیے اپنی ساس اور سالے کے کھاتوں کا استعمال کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 19, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتا، 19 نومبر (ہ س)۔ مغربی بنگال کے مشہور راشن تقسیم بدعنوانی معاملے کی تحقیقات کر رہی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) مسلسل نئے انکشافات کر رہی ہے۔ اس معاملے میں گرفتار ریاست کے سابق وزیر خوراک اور موجودہ وزیر جنگلات جیوتی پریہ ملک سے پوچھ گچھ اور تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ انہوں نے راشن کی تقسیم میں بدعنوانی کے بعد حاصل کی گئی رقم کی منتقلی کے لیے اپنے رشتہ داروں کے کھاتوں کا استعمال کیا ہے۔ یہاں تک کہ انہوں نے اپنی ساس اور سالے کے اکاؤنٹس کے ذریعے رقوم کی منتقلی کی ہے۔

اس سے پہلے ای ڈی نے بتایا تھا کہ وزیر کی بیوی اور بیٹی کے بینک کھاتوں کا بھی اسی مقصد کے لیے استعمال کیا گیا۔ ای ڈی کے ایک اہلکار نے کہا کہ مرکزی ایجنسیوں کو یہ بھی خاص لیڈز موصول ہوئی ہیں کہ ان کے بینک اکاؤنٹس کو فنڈ ڈائیورشن کے لیے استعمال کرنے کے علاوہ، وزیر کی ساس اور سالے کو 10 شیل کارپوریٹ اداروں میں سے تین میں کچھ عرصے کے لیے ڈائریکٹر بنایا گیا تھا۔ جن کمپنیوں میں وزیر کے سسرال والوں کو ایک مقررہ مدت کے لیے ڈائرکٹر بنایا گیا تھا وہ بنیادی طور پر کولکاتا کے تاجر بکیب الرحمان سے جڑے ہوئے تھے، جنہیں ای ڈی نے راشن تقسیم کے معاملے میں گرفتار کیا تھا۔ تین مشکوک کارپوریٹ ادارے جہاں وزیر کی ساس اور سالے ڈائریکٹر تھے وہ ہیں شری ہنومان ریئلکون پرائیویٹ لمیٹڈ، گریشس انوویٹیو پرائیویٹ لمیٹڈ اور گریسس کریشن پرائیویٹ لمیٹڈ۔

ای ڈی کے مطابق، یہ تینوں اداروں کو محدود وقت کے لیے فنڈ کی منتقلی کے واحد مقصد کے ساتھ بنایا گیا تھا۔ رجسٹرار آف کمپنیز (آر او سی) کے ریکارڈ کے مطابق، شری ہنومان ریئلکون اور دیگر دو ادارے بندہوچکے ہیں۔ ای ڈی کے نتائج کے مطابق، 23 کروڑ روپے کے گھوٹالے کی آمدنی کو تین شیل کارپوریٹ اداروں کے ذریعے ڈائیورٹ کیا گیا تھا۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

اتر پردیش کے سابق وزیر راج پال تیاگی کا انتقال۔
ای ڈی آفس کے باہر سیکورٹی بڑھا ئی گئی، سی آر پی ایف اہلکار تعینات
درگا پوجا فیسٹیول پر بارش کا خدشہ نہیں، معمول کے مطابق رہے گا موسم
جموں و کشمیر میں خشک سردی اور دھند کا سلسلہ جاری
لوک سبھا انتخابات سے پہلے ترنمول کو جھٹکا، فرفورا مدرسہ انتخابات میں شکست

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شام میں امریکی فوجی اڈے پرایک اور حملہ،ایک ماہ میں ہونے والے حملوں کی تعداد40 ہو گئی
Next Article وزیر اعظم مودی کے گجرات اور راجستھان کے دورے کا مرکز سرسا، بے مثال سیکورٹی انتظامات
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?