جموں، 2 جنوری (ہ س)۔
جموں و کشمیر حکومت نے منگل کو سینئر انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) افسر دھیرج گپتا کو فنانشل کمشنر ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، کے طور پر دوبارہ نامزد کرنے کا حکم دیا ہے ۔ایک سرکاری حکم کے مطابق سنئیر آئی اے ایس افسر دھیرج گپتا کو اعلیٰ پیمانے پر ترقی دینے کے نتیجے میں وزارت داخلہ، حکومت ہند کی طرف سے جاری کردہ حکم کے تحت فنانشل کمشنر ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری، محکمہ جنگلات اور ماحولیات کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔اصغر/ہندوستھان سماچار
/محمد
