• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل نے شہریوں کی شمالی غزہ کی طرف واپسی پر پابندی عائد کردی
International

اسرائیل نے شہریوں کی شمالی غزہ کی طرف واپسی پر پابندی عائد کردی

CliQ INDIA
Last updated: January 2, 2024 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تل ابیب،02جنوری(ہ س)۔

اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جنگ کے ایک نئے مرحلے کے اعلان کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے پیر کے روز کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے رہائشیوں کو شمالی پٹی میں واپس جانے کی اجازت نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا پہلا مشن اپنے باشندوں کو غزہ کی پٹی کے اطراف میں بہ حفاظت واپس لوٹانا ہے۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ کو کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔ یہ جنگ جلدی ختم ہونے والی نہیں۔خیال رہے کہ سات اکتوبر سے جاری جنگ نے پٹی کے بیشتر حصے کو ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا ہے اور ہزاروں جانیں لے لی ہیں۔ 2.3 ملین کی آبادی کو ایک انسانی تباہی میں ڈال دیا ہے۔اسرائیل نے اس نے جنگ کے ایک نئے مرحلے کا اشارہ بھی دیا۔ ایک اہلکار نے پیر کو کہا کہ فوج اس ماہ غزہ میں اپنی تعداد کو کم کردے گی اور کلیئرنس آپریشن کے ایک ماہ طویل مرحلے میں داخل ہو جائے گی۔

اہلکارنے مزید کہا کہ فوجی دستوں میں کمی سے کچھ ریزرو فوجیوں کو شہری زندگی میں واپس آنے کا موقع ملے گا، جنگ سے تباہ ہونے والی اسرائیلی معیشت کو سہارا ملے گا، جبکہ شمال میں لبنانی حزب اللہ گروپ کے ساتھ وسیع جنگ کے تناظر میں تیاری کا موقع ملے گا۔ابتدائی بمباری کی کارروائیوں اور پھر 27 اکتوبر کو شروع ہونے والی زمینی دراندازی کے بعد غزہ میں لڑائی کے ایک نئے مرحلے میں اسرائیل کی منتقلی دیکھی جا رہی ہے۔اس عرصے کے دوران پورے غزہ پر فضائی اور توپ خانے کے حملے جاری رہے، جس کے نتیجے میں اس کا بڑا علاقہ تباہ ہو گیا۔

دوسری جانب حماس نے کہا ہے کہ وہ جنگ کے آغاز کے 12 ہفتے بعد بھی اسرائیل کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے، کیونکہ اس نے نئے سال کی پہلی رات کے وقت تل ابیب پر راکٹوں کا ایک بیراج فائر کیا ہے۔یہ جنگ 7 اکتوبر کو اسرائیلی قصبوں پر حماس کے اچانک حملے کے بعد شروع ہوئی، جس میں اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس کے 1200 افراد ہلاک ہوئے۔ غزہ کی پٹی میں فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں 21,978 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بنگلہ دیش میں میونسپل کارپوریشن، میونسپلٹی اور بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری
چاگوس جزائر کا معاہدہ آگے بڑھ رہا ہے جب کہ امریکہ نے ماریشس کو منتقلی میں کسی بھی تعطل کی تردید کی ہے۔
اسرائیلی بندرگاہوں سے وابستہ کمپنیوں کی تمام جہاز رانی ہدف بنے گی: حوثیوں کی دھمکی
وہائٹ ہاوس میں ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان ایک بار پھر سخت الفاظ کا تبادلہ
وزیر اعظم مودی پہنچے بھوٹان، پارو ہوائی اڈے پر پرتپاک استقبال

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حکومت نے خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس میں 1000 روپے فی ٹن اضافہ کر دیا۔
Next Article حکومت نے سنئیر آئی اے ایس افسر دھیرج گپا کو فنانشل کمشنر کے طور پر دوبارہ نامزد کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?