• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جھارکھنڈ میں اب تک تقریباً 70 لاکھ آبھا کارڈ بنے: غیاث الدین احمد
Regional

جھارکھنڈ میں اب تک تقریباً 70 لاکھ آبھا کارڈ بنے: غیاث الدین احمد

CliQ INDIA
Last updated: October 28, 2023 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

رانچی، 27 اکتوبر (ہ س)۔ نیشنل ہیلتھ مشن، جھارکھنڈ میں جوائنٹ سکریٹری-کم-فنانس ایڈوائزر، وزارت صحت (مرکزی حکومت) غیاث الدین احمدکی صدارت میں جمعہ کوایک جائزہ میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں احمد نے کہا کہ اسپتال میں آنے والے تمام مریضوں کی آیوشمان کارڈ اسکریننگ کی جائے ۔ اس کے علاوہ جن لوگوں کا آیوشمان کارڈ نہیں بنایا گیا ہے اور اگر وہ اس کے اہل ہیں تو ان کا آیوشمان کارڈ بنایا جائے۔

احمد نے جائزہ میٹنگ میں ہدایت دی کہ جھارکھنڈ میں تمام لوگوں کے آبھا کارڈ بنانے کا ہدف مقرر کیا جائے۔ ان کو کیا کیا بیماری ہے ، اس کا ڈیجیٹل ریکارڈ اسپتال میں دستیاب ہوجس سے ان کا علاج کرنے میں آسان ہو۔ انہوں نے کہا کہ یہ کام دہلی، ممبئی، کیرالہ وغیرہ شہروں میں ہو رہا ہے۔ ریاست جھارکھنڈ میں اب تک 70 لاکھ 71 ہزار لوگوں کے آبھا کارڈ بن چکے ہیں۔ جائزہ میٹنگ کے دوران قومی صحت مشن اور آیوشمان بھارت اسکیم کے ساتھ دیگر اسکیموں کا جسمانی اور مالی جائزہ بھی لیا گیا۔

مہم کے ڈائریکٹر، نیشنل ہیلتھ مشن، جھارکھنڈ، آلوک ترویدی نے کہا کہ ہمارا مقصد زیادہ سے زیادہ لوگوں کی اسکریننگ کرنا اور آیوشمان کارڈ بنانا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت آبھا کارڈ بنانے کے لئے کوشاں ہے ۔ اس حوالے سے لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیےتشہیر بھی کی جارہی ہے۔

جائزہ میٹنگ کے دوران ڈاکٹر وریندر کمار، ڈائریکٹر ہیڈ، ہیلتھ سروسز، منوج کمار، ڈائریکٹر فائنانس، لکشمی نارائن کشور، ایڈمنسٹریٹو آفیسر، ڈاکٹر راکیش دیال، نوڈل آفیسر، مختلف پروگراموں اور سیل کے نوڈل آفیسر، ایس پی ایم یو سیل، مختلف پروگراموں اور سیل کنسلٹنٹس، آیوشمان کنسلٹنٹس اور ایڈز کنٹرول کنسلٹنٹس اور دیگر بھی موجود تھے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ممبئی میں دکانوں پر مراٹھی زبان میں بورڈ نہ لگانے پر اب دینا ہوگا دگنا پراپرٹی ٹیکس
ورلڈ بائیسکل ڈے: سائیکل ریلی نکالی گئی، اے ٹی ایس ڈپٹی ایس پی نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا | BulletsIn
ووٹوں کی گنتی کے رجحانات پر کانگریس نے کہا کہ ای وی ایم کے بارے میں سوچنے کی ضرورت
اردو یونیورسٹی میں خواتین انجمن کے دھنک بازارکا انعقاد
برہم پتر عبور کرتے ڈوبے ایک بزرگ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کو جھٹکا
Next Article مہوا موئترا نے پارلیمنٹ کی ایتھکس کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کے لیے 5 نومبر تک کا وقت مانگا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?