• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > تلنگانہ میں کوروناکی صورتحال پروزیرصحت تلنگانہ کااظہارخیال
Regional

تلنگانہ میں کوروناکی صورتحال پروزیرصحت تلنگانہ کااظہارخیال

CliQ INDIA
Last updated: December 21, 2023 2:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

حیدرآباد، 20 ۔ دسمبر(ہ س)۔

ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ اور مرکزی وزارت صحت کی جانب سے تمام ریاستوں اورمرکزی زیرانتظام علاقوں میں محکمہ صحت کومکتوب روانہ کرتے ہوئے احتیاطی تدابیراختیارکرنے اورعوام کے لئے رہنمایانہ خطوط کی اجرائی کا مشورہ دیاگیاہے۔

حکومت تلنگانہ کومرکزی حکومت کی جانب سے مکتوب موصول ہونے کے فوری بعدوزیرصحت دامودھرراج نرسمہا کی صدارت میں اجلاس منعقد کرتے ہوئے ریاست میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیااورعوام کومشورہ دیاکہ اگرضرورت محسوس ہوتوماسک کااستعمال شروع کردیں تاکہ کسی بھی طرح کے وبائی امراض کوپھیلنےسے روکا جاسکے۔ بتایاجاتاہے کہ دامودھرراج نرسمہانے اجلاس کے دوران ریاست تلنگانہ کے دواخانوں اورمراکزصحت میں موجود سہولتوں کاجائزہ لینے کے علاوہ عہدیداروں اور ڈاکٹرس کو ہدایت دی کہ وہ وباء کو پھیلنے سے روکنے کے لئے چوکسی اختیار کریں اور عوام میں شعور اجاگر کرتے ہوئے انہیں وبائی امراض سے محفوظ رہنے کی تدابیر سے واقف کرواتے رہیں۔ ریاستی وزیر صحت نے بتایا کہ تلنگانہ میں حکومت کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کے لئے پوری طرح سے تیار ہے اور ممکنہ حد تک عوام میں شعور اجاگر کرتے ہوئے انہیں وبائی امراض سے محفوظ رہنے کی تاکید کی جائے گی ۔ انہوں نے جائزہ اجلاس کے دوران عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ آئندہ تہواروں کے موسم کے دوران عوام کے لئے رہنمایانہ خطوط جاری کریں اور انہیں ماسک کے استعمال کی تلقین کی جائے تاکہ پرہجوم مقامات پر کسی بھی طرح سے وباء کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ

You Might Also Like

سب کا ساتھ ، سب کا وشواس اور سب کا وکاس کے فارمولے پر عمل پیرا ہے بی جے پی: شاہنواز حسین
جموں بھر میں دسہرہ کے موقع پر راون دہن کی تقریبات منعقد
نومی کی رات بنگال میں ہوئی بارش، لوگ چھتری لے کر گھومنے نکلے
سی بی آئی نے ریلوے کے اس وقت کے ڈپٹی چیف انجینئر کے خلاف چارج شیٹ داخل کی
دہلی ایکسائز گھوٹالہ: ارون پلئی کی حراست پیرول میں 16 دسمبر تک توسیع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ میں امداد کے داخلے کے حوالے سے اسرائیل کے اقدامات ناکافی ہیں: اقوام متحدہ
Next Article گہلوت نے مجرمانہ ہتک عزت کیس میں راوز ایوینیو عدالت کے سمن کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?