• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بی جے پی شکست کے ڈر سے اسمبلی و دیگر انتخابات سے بھاگ رہی ہے: وقار رسول وانی
Regional

بی جے پی شکست کے ڈر سے اسمبلی و دیگر انتخابات سے بھاگ رہی ہے: وقار رسول وانی

CliQ INDIA
Last updated: October 23, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بی جے پی شکست کے ڈر سے اسمبلی و دیگر انتخابات سے بھاگ رہی ہے: وقار رسول وانی

ڈوڈہ، 23 اکتوبر (ہ س)۔ جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی نے اپنے خطہ چناب کے دورے کے دوران ڈوڈہ میں پارٹی کارکنان کے ایک اجتماع سے خطاب کیا۔ وانی نے بتایا کہ بی جے پی 2014 میں اقتدار میں آنے کے بعد اپنی ناکامیوں، دھوکہ دہی اور شکست کو محسوس کرتے ہوئے اسمبلی اور دیگر انتخابات سے بھاگ رہی ہے۔ جموں و کشمیر کو نوکر شاہی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے، جس کا مقصد اس پر براہ راست مرکز سے حکومت کرنا ہے۔ جموں و کشمیر میں حالات معمول پر آنے کے باوجود انتخابات میں تاخیر ہو رہی ہے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وانی نے کہا کہ شاہی ریاست کی تنظیم نو کے بعد جموں و کشمیر میں حالات معمول پر آنے اور ترقی کا دعویٰ کرنے کے بعد بھی اسمبلی انتخابات میں جان بوجھ کر تاخیر کی جا رہی ہے جس کا مقصد جموں و کشمیر پر براہ راست مرکز سے حکومت کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام لوگوں کو ان کے جمہوری حقوق سے محروم کیا جا رہا ہے جس کا نتیجہ وہ عوامی حکومت کی عدم موجودگی میں بری طرح بھگت رہے ہیں۔

وانی نے کہا کہ لوگ چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد انتخابات ہوں اور ان کے جمہوری حقوق بحال ہوں، لیکن الجھن میں پڑی بی جے پی مختلف حربے اپنا کر اور ترقی وغیرہ کے حوالے سے جھوٹے بیانات دے کر انتخابات سے بھاگ رہی ہے۔ انہوں الزام عائد کیا لوگوں کے جمہوری حقوق جن پر بی جے پی کے دور حکومت میں حملہ ہو رہا ہے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے کارگزار صدر رمن بھلا نے لوگوں کے مقامی ترقیاتی مسائل پر روشنی ڈالی اور بی جے پی حکومت کی جانب سے لوگوں کو خوفزدہ کرنے اور مختلف عوام دشمن اقدامات کی آڑ میں سزا دینے کے لیے سخت تنقید کی۔ اُنہوں نے کہا کہ مرکز اور جموں و کشمیر حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے لوگوں میں معاشی بدحالی پیدا ہوئی، جو جموں و کشمیر کے عام شہریوں کی فلاح و بہبود کے تئیں انتہائی بے حس ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

خالصتانی تبصرے کو لے کربھوانی پور تھانے میں درج ہوئی پہلی ایف آئی آر
لداخ کے نون پیک چوٹی پر ہندوستان اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کا پرچم لہرائیں گے چودھری حارث الحق | BulletsIn
دہلی حکومت مزدوروں کی خوشی اور غم میں شریک ہے: ریکھا گپتا | BulletsIn
قواعد کی خلاف ورزی۔ 9پرائیویٹ ٹریویلس کی بسوں کی خلاف مقدمہ درج
پٹواری بھرتی کو لیکر احتجاجی امیدواروں کے مطالبات تسلیم کرے حکومت : جیتو پٹواری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیویارک: نفرت کا شکاربھارتی نژاد سکھ بزرگ کی وحشیانہ پٹائی سے موت۔
Next Article قومی یکجہتی: مسلم خاندان کی پانچویں نسل دو ماہ سے راون کا پتلا تیار کررہی ہے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?