• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > خالصتانی تبصرے کو لے کربھوانی پور تھانے میں درج ہوئی پہلی ایف آئی آر
Regional

خالصتانی تبصرے کو لے کربھوانی پور تھانے میں درج ہوئی پہلی ایف آئی آر

CliQ INDIA
Last updated: February 24, 2024 3:32 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

خالصتانی تبصرے کو لے کربھوانی پور تھانے میں درج ہوئی پہلی ایف آئی آر

کولکاتا، ۔ شمالی 24 پرگنہ کے سندیشکھالی میں بی جے پی لیڈروں کے ذریعہ ایک سکھ پولیس افسر کو خالصتانی کہنے پر پہلی ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ بی جے پی قائدین بشمول لیڈر حزب اختلاف شبھیندو ادھیکاری پر ڈیوٹی پر موجود ایک آئی پی ایس افسر کے خلاف ’’خالصتانی‘‘ ریمارکس کرنے کا الزام لگا تھا۔ اب اس معاملے میں کولکاتا کے بھوانی پور پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ ایف آئی آر جمعہ کی دیر شام درج کی گئی۔

اپوزیشن لیڈر شبھیندو ادھیکاری کی قیادت میں بی جے پی ممبران اسمبلی کا ایک وفد گزشتہ منگل کو سندیشکھالی گیا تھا۔ اس وقت ایک سکھ آئی پی ایس افسر جسپریت سنگھ کے خلاف مبینہ طور پر خالصتانی تبصرہ کیا گیا تھا۔ اس واقعہ کی پہلی ایف آئی آر جمعہ کو ریاست میں درج کی گئی۔

پولیس اسٹیشن میں شکایت کرنے والے شخص کا نام گرمیت سنگھ ہے۔ انہوں نے پدما پوکر روڈ پر واقع یوتھ خالصہ کلب کا نام ایڈریس کے طور پر لکھا۔ چارج شیٹ میں گرمیت نے کہا کہ نہ صرف سکھ پولیس افسر کی توہین کی گئی بلکہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو تباہ کرنے اور مختلف مذاہب کے درمیان تشدد پھیلانے کی بھی کوشش کی گئی۔

ادھر سکھ برادری کی جانب سے وزیراعلیٰ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ جب تک ان کے خلاف ایسے تبصرے کرنے والوں کو سزا نہیں ملتی، وہ اپنا پرامن احتجاج جاری رکھیں گے۔ انہوں نے اس بارے میں بات کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ سے وقت بھی مانگا ہے۔ سکھ برادری کا وفد وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرنا چاہتا ہے۔

 

You Might Also Like

وزیر اعلیٰ نے پٹنہ کے تمام چھٹھ گھاٹوں کا معائنہ کیا
جموں و کشمیر میں دس سال بعد اسمبلی انتخابات کا عمل شروع | BulletsIn
عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر میں جمہوریت کی عدم بحالی پر بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا
خاندانی اور گپکار الائنس پر جموں و کشمیر کے لوگ کبھی بھروسہ نہیں کریں گے۔ رویندر رینا
حیدرآباد میں 28 اکتوبرکوخصوصی پاسپورٹ مہم

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیل کا حماس کے سوا دیگر فلسطینیوں کو غزہ کا انتظام دینے کا تجرباتی منصوبہ
Next Article وزیراعلی نے ‘ڈیسٹنیشن بہار ایکسپو 2024’ کا افتتاح کیا، مختلف اسٹالوں کا معائنہ کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?