• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بی جے پی اقلیتی شعبہ کے صدر اور کوثر جہاں نے خواجہ بختیار کاکی کے مزار پر چادر اور پھول پیش کیے
Regional

بی جے پی اقلیتی شعبہ کے صدر اور کوثر جہاں نے خواجہ بختیار کاکی کے مزار پر چادر اور پھول پیش کیے

CliQ INDIA
Last updated: January 13, 2024 7:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 12 جنوری (ہ س)۔

دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق محترم وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اقلیتی امور کی وزارت، حکومت ہند کی قیادت میں غریب نواز حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پرچادر پیش کرنے کے لیے اجمیر شریف روانہ ہونے سے قبل آ ج بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جناب جمال صدیقی اور دیگر کارکنوں کے ساتھ مہرولی میںانہوں نے حضرت خواجہ بختیار کاکی کی درگاہ پر چادر اور پھول پیش کیے ۔

واضح رہے کہ کل 11.01.2024 کو مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور محترمہ اسمرتی ایرانی کی قیادت میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں، بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کے قومی صدرجناب جمال صدیقی اور دیگر معززین پر مشتمل ایک خصوصی وفدکو عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی طرف سے اجمیر شریف درگاہ پر چڑھانے کے لیے چادر سونپی گئی تھی،جسے لے کر خصوصی وفد آج رات اجمیر شریف کے لیے روانہ ہوگا۔ جہاں 13 جنوری 2024 کو خواجہ غریب نواز کے مزار مبارک پر یہ چادر چڑھائی جائے گی۔ اسی سلسلے میں حسب روایت مہرولی میں حضرت خواجہ بختیار کاکی کے مزار پر چادر اور پھول چڑھائے گئے۔

ہندوستھان سماچار/محمد

You Might Also Like

کولکاتا میں کئی مقامات پر ای ڈی کی چھاپے ماری
تین روزہ سالانہ اجلاس میں ملک کے تمام’ سی ایم اے ٹی’ ڈائریکٹرز جمع ہوں گے
نامعلوم گاڑی نے کار کو ماری ٹکر، خاتون کانسٹیبل کی موت
وزیر اعلیٰ نتیش کمار آج راجگیر کے دورے پر، جراسندھ مہوتسو کا کیا افتتاح
بارہمولہ میں لشکر طیبہ/ ٹی آر ایف کے 4 او جی ڈبلیو گرفتار۔ اسلحہ/گولہ بارود برآمد

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تیسری سہ ماہی میں وپرو کا منافع 11.7 فیصد کم ہو کر 2,694 کروڑ روپے ہو گیا۔
Next Article بی جے پی کی 'نمو نومتداتا مہم' کا آغاز آج، نڈا کریں گے افتتاح
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?