• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بہار کے لکھی سرائے ضلع میں نائب وزیر اعلیٰ وجے سنہا کے قافلے پر حملہ
Regional

بہار کے لکھی سرائے ضلع میں نائب وزیر اعلیٰ وجے سنہا کے قافلے پر حملہ

CliQ INDIA
Last updated: November 7, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بہار کے لکھی سرائے ضلع میں نائب وزیر اعلیٰ وجے سنہا کے قافلے پر حملہپٹنہ، 6 نومبر (ہ س)۔ بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے، جس میں 18 اضلاع کی 121 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ اس دوران لکھی سرائے میں نائب وزیر اعلیٰ وجے چودھری کے قافلے پر حملہ ہونے کی خبر آ رہی ہے۔ نائب وزیر اعلیٰ نے اس حملے کے لیے آر جے ڈی کے حامیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔الزام ہے کہ آر جے ڈی کے حامیوں نے نائب وزیر اعلیٰ اور لکھی سرائے حلقہ سے بی جے پی امیدوار وجے کمار سنہا کی گاڑی کو گھیر لیا، ان پر چپل پھینکے، ’’مردہ آباد‘‘ کے نعرے لگائے اور انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔ پولیس اہلکار جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔ زبردست ہنگامہ دیکھنے کو ملا۔ ان کے قافلے پر پتھراؤ کی اطلاعات آرہی ہیں۔ وجے سنہا کے ساتھ نوک جھونک بھی ہوئی ہے۔حملے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بی جے پی امیدوار وجے کمار سنہا نے کہا، یہ آر جے ڈی کے غنڈے ہیں، این ڈی اے اقتدار میں آ رہی ہے… یہ غنڈے مجھے گاؤں جانے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔ وجے سنہا نے الزام لگایا کہ دلتوں اور پسماندہ لوگوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ وجے سنہا نے کہا کہ بدمعاشوں کے خلاف بلڈوزر کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ الیکشن کمیشن سے شکایت کریں گے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ جیتنے والے ہیں۔ انہوں نے میرے پولنگ ایجنٹ کو بھی بھگا دیا ہے اور اسے ووٹ دینے نہیں دیا گیا ۔ان کی غنڈہ گردی دیکھیں۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

سرٹیفکیٹ کی تصدیق کے لیے افسران کی ڈیپوٹیشن پر رہنما ہدایات جاری
سہرسہ میں چھاپہ ماری کرنے گئی پولیس ٹیم پر جان لیوا حملہ ، دو پولیس اہلکار زخمی ، نجی اسپتال میں زیر علاج
شرومنی اکالی دل نے سات سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا
این آر آئیز نے دبئی میں وزیر اعلیٰ دھامی کا کیا استقبال
امیش پال قتل کیس میں گڈو مسلم اور صابر کے گھروں پر اٹیچمنٹ کی کارروائی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اپ ڈیٹ – امریکہ میں طیارہ حادثے میں مہلوکین کی تعداد 7 تک پہنچی
Next Article وزیر اعظم مودی بنارس ریلوے اسٹیشن سے ملک کو وندے بھارت ٹرینوں کا تحفہ دیں گے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?