• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بہار میں ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونے والے3 مرد اور 14 خاتون کانسٹیبل معطل
Regional

بہار میں ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونے والے3 مرد اور 14 خاتون کانسٹیبل معطل

CliQ INDIA
Last updated: July 23, 2025 6:39 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بھاگلپور،22جولائی(ہ س)۔ ساون کے دوسرے سمواری کو امن و امان کے لیے تعینات ہونے کے باوجود ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونے والے 18 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ان پولیس اہلکاروں میں 14 خواتین کانسٹیبل اور تین مرد کانسٹیبل کے خلاف بھی کارروائی کی گئی ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ ساون کے دوسرے سمواری یعنی 21 جولائی کو یہ سبھی مختلف تھانوں کے علاقوں میں ڈیوٹی پر تعینات تھے، لیکن انہوں نے مذکورہ تھانے میں رپورٹ نہیں کی۔ مذکورہ پولیس اہلکاروں کی لاپروائی، من مانی اور بے ضابطگی کو دیکھتے ہوئے سینئر ایس پی ہردائی کانت نے ان سبھی کو معطل کر دیا ہے۔

معطلی کی مدت کے دوران معطل پولیس اہلکاروں کا ہیڈ کوارٹر پولیس لائن میں ہوگا۔ ان پولیس اہلکاروں پر غفلت اور بے ضابطگی کا الزام ہے۔ لال مٹیا تھانہ میں چار خواتین کانسٹیبلوں کو تعینات کیا گیا تھا، لیکن انہوں نے ڈیوٹی پر رپورٹ نہیں کی۔ خاتون کانسٹیبل چندرکلا کماری، پریتی کماری، سنجو کماری اور ڈمپل کماری کو معطل کر دیا گیا ہے۔

ناتھ نگر تھانہ میں ایک حوالدار سمیت چار خاتون کانسٹیبل ڈیوٹی پر تھیں۔ خاتون کانسٹیبل ریکھا کماری، سویتا کماری، حولدار مینا کماری اور خاتون کانسٹیبل منجو کماری کو معطل کر دیا گیا ہے۔

وہیں ناتھ نگر تھانہ میں حولدار سمیت چار خواتین کانسٹیبل کے خلاف کارروائی کی گئی۔ خاتون کانسٹیبل رینا کماری، بیوٹی کماری، رنکی کماری، کانسٹیبل کنال کمار اور کانسٹیبل گوتم پاسوان کو معطل کر دیا گیا ہے۔

کہلگاؤں تھانہ میں بھی ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ خاتون کانسٹیبل اناپورنا کماری، خاتون کانسٹیبل پریا کماری، پریہ درشنی کماری اور جگدیش پور تھانہ کے کانسٹیبل نول کشور یادو کو معطل کر دیا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

مظفر پور میں سلینڈر دھماکہ! ریلوے ٹریک کے قریب بستی میں لگی آگ، کئی جھونپڑیاں جل کر خاکستر | BulletsIn
کھڑدہ اجتماعی خودکشی معاملہ: خودکشی نوٹ میں ناجائز تعلقات کا انکشاف
اتراکھنڈ میں ‘نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ’ کھولنے کے لیے مرکز سے درخواست کی جائے گی، ریاستی حکومت زمین فراہم کرے گی۔
راج گڑھ: گودام سمیت دوسری منزل میں آگ بھڑک اٹھی، اہل خانہ نے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔
فوج نے سرحدی علاقوں میں وی ڈی جی کے لیے تربیتی پروگرام شروع کیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ میں امداد کی تقسیم کااسرائیلی طریقہ اور شہریوں کا قتل ،برطانیہ سمیت 24 ممالک کی مذمت
Next Article پارلیمنٹ میں نہیں ہوا کام کاج ، رجیجو نے کہا- حزب اختلاف دوہرا معیار اپنا رہا ہے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?