• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > کھڑدہ اجتماعی خودکشی معاملہ: خودکشی نوٹ میں ناجائز تعلقات کا انکشاف
Regional

کھڑدہ اجتماعی خودکشی معاملہ: خودکشی نوٹ میں ناجائز تعلقات کا انکشاف

CliQ INDIA
Last updated: November 20, 2023 12:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتا، 20 نومبر (ہ س)۔ مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع میں اتوار کو ایک بند فلیٹ سے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہونے کے معاملے میں ناجائز تعلقات کا زاویہ سامنے آیا ہے۔

اس سلسلے میں ایک پولیس افسر نے پیر کی صبح بتایا کہ مرنے والوں کی شناخت کپڑا تاجر ورندابن کرماکر (52)، ان کی بیوی دیوشری کرماکر (تقریباً 40 سال)، ان کی 17 سالہ بیٹی دیبلینا اور آٹھ سالہ بیٹے اتساہ کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق بیرک پور پولیس کمشنریٹ کے تحت کھڑدہ علاقے میں ایم ایس مکھرجی روڈ پر واقع ایک بند فلیٹ میں یہ لاشیں پائی گئی ہیں۔ پولیس کو شبہ ہے کہ اس شخص نے گھر والوں کو زہر دے کر خودکشی کر لی ۔

پولیس نے بتایا کہ اس شخص کی لاش چھت سے لٹکی ہوئی ملی تھی جبکہ تین دیگر لاشیں فلیٹ میں مختلف مقامات پر پڑی تھیں۔اس میں کہا گیا ہے کہ گھر سے ایک خودکشی نوٹ بھی ملا ہے، جس میں اس شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی بیوی کے غیر ازدواجی تعلقات تھے، جسے وہ برداشت نہ کرسکا۔ اس لیے اس نے یہ قدم اٹھایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فارینسک ٹیم نے جائے وقوعہ کاجائزہ لے لیا ہے اور کیس کی تفصیلی تحقیقات جاری ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

گاڑی کی سیٹ کے نیچے چھپا کر جھارکھنڈ سےلائی جارہی تھی غیر ملکی شراب ، خفیہ اطلاع پر پولیس نےکیا ضبط
سرحدی اضلاع پونچھ اور راجوری میں ایک ہفتے بعد انٹرنیٹ خدمات بحال
راجدھانی پٹنہ کے پولیس لائن میں کانسٹیبل نے کی خودکشی
راجستھان اسمبلی انتخابات: سہولت مراکز پر پولنگ اہلکاروں کی جانب سے اب تک پوسٹل بیلٹ کے ذریعے 1.36 لاکھ ووٹ ڈالے گئے ۔
سنٹرل ریلوے نے 57 آئی سی ایف کوچوں کو آٹوموبائل کیریئر اور حادثے سے متعلق امدادی ٹرین کے ڈبوں میں تبدیل کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article خام تیل 82 ڈالر فی بیرل، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Next Article سابق امریکی خاتون اول روزلین کارٹر 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?