• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بہار میں ڈینگی کے 353 نئے مریض ، پٹنہ میں 24 گھنٹوں میں 99 نئےمعاملے
Regional

بہار میں ڈینگی کے 353 نئے مریض ، پٹنہ میں 24 گھنٹوں میں 99 نئےمعاملے

CliQ INDIA
Last updated: October 16, 2023 8:12 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پٹنہ، 16 اکتوبر(ہ س)۔

بہار میں ڈینگی کے ڈنگ کا قہر کم ہونے کا نام نہیں لے رہا اور نئے معاملوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ گذشتہ ڈیڑھ مہینے سے پورا بہار ڈینگی کی زدمیں ہے اور راجدھانی پٹنہ ہاٹ اسپاٹ بن گیا ہے۔ بہار میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 353 نئے معاملہ سامنے آئے ہیں ۔ اس میں سب سے زیادہ 99 نئے معاملے صرف پٹنہ میں پائے گئے ہیں۔

پٹنہ کے علاوہ بھوجپور میں 25 مریض پائے گئے ہیں۔ پٹنہ کے علاوہ ریاست کے تمام اضلاع جیسے بھاگلپور ، سارن ، مظفر پور ، مغربی چمپارن ، مشرقی چمپارن ، مونگیر ، ویشالی ڈینگی سے متاثر ہیں۔ ریاست میں ڈینگی کے مریضوں کی کل تعداد 10857 تک پہنچ گئی ہے ۔ اس میں صرف پٹنہ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 4718 ہے ۔ اکتوبر کے مہینے میں ڈینگی کے معاملے کم ہونے کے بجائے اب تک 4122 مریض سامنے آچکے ہیں۔

پٹنہ میں ڈینگی کے معاملات میں اضافے کے ساتھ ہی سنگین مریضوں کی تعداد میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے۔ پٹنہ کے چار سرکاری میڈیکل کالج اسپتالوں میں کل 89 مریض زیر علاج ہیں ۔ ایمس پٹنہ میں 22 مریض ، آئی جی آئی ای ایم ایس میں 22 مریض ، پی ایم سی ایچ میں 25 مریض اوراین ایم سی ایچ میں 20 مریض داخل ہیں ۔ اگر پوری ریاست کی بات کریں تو ریاست کے 12 میڈیکل کالج اسپتالوں میں کل 277 داخل مریض زیر علاج ہیں ۔ جس میں سب سے زیادہ 89 مریض بھاگلپور میڈیکل کالج اسپتال میں داخل ہیں۔

پٹنہ میں ڈینگی کی سنگین صورتحال کو دیکھتے ہوئے پٹنہ میونسپل کارپوریشن جنگی بنیادوں پر فوگنگ اور اینٹی لاروا اسپرے کرنے کا دعویٰ کر رہی ہے۔ کارپوریشن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جن گھروں میں ڈینگی کے معاملے ہیں وہاں اینٹی لاروا کا اسپرے کیا جا رہا ہے۔ واضح ہوکہ ڈینگی کے حوالے سے دارالحکومت پٹنہ میں ریاستی ڈینگی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے جو مریضوں کی مدد کے لیے 24 گھنٹے دستیاب ہے۔

محکمہ صحت کی جانب سے ڈینگی کنٹرول روم کا ہیلپ لائن نمبر 0612-2951964 جاری کر دیا گیا ہے۔ یہاں ایک کال پر لوگ اسپتالوں میں دستیاب بیڈاور بلڈ بینکوں میں پلیٹ لیٹس کی دستیابی کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ ڈینگی کے بڑھتے معاملے پر پٹنہ کے سینئر ڈاکٹر دیواکر تیجسو کا کہنا ہے کہ موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی ڈینگی کے معاملے میں کمی کا امکان ہے، لوگوں کو خاص احتیاط کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ پٹنہ میں ڈینگی بہت پھیل چکا ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/عطاءاللہ

You Might Also Like

راجستھان اسمبلی انتخابات :چھ قومی جماعتوں کے لیے نشان مختص، 193 دیگر نشانات ہوں گے الاٹ
سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر رمن نے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کی تاریخ تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا
تیز رفتار کار نے ٹرک کو ماری ٹکر، دو جاں بحق، دو زخمی
نریندر مودی کی حکومت سے لوگ پریشان، اس لیے پروگرام میں نہیں پہنچے : تیجسوی یادو
جیک بورڈ کے لیے آن لائن فارم بھرنے کی تاریخ 2 دسمبر تک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیل میں مارے گئے 10 میں سے 5 کی لاشیں نیپالی سفارت خانے کے حوالے کر دی گئیں
Next Article وزیر اعظم پر نازیبا تبصرہ: پون کھیڑا کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کے مطالبے پر اتر پردیش حکومت کو نوٹس
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?