• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > نریندر مودی کی حکومت سے لوگ پریشان، اس لیے پروگرام میں نہیں پہنچے : تیجسوی یادو
Regional

نریندر مودی کی حکومت سے لوگ پریشان، اس لیے پروگرام میں نہیں پہنچے : تیجسوی یادو

CliQ INDIA
Last updated: November 27, 2023 2:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نریندر مودی کی حکومت سے لوگ پریشان، اس لیے پروگرام میں نہیں پہنچے : تیجسوی یادو

پٹنہ، 26 نومبر (ہ س)۔ بہار کےنائب وزیر اعلیٰ تیجسوی پرساد یادو نے بی جے پی کی جھلکاری بائی کی یادگاری تقریب میں ناکامی کی وجہ بتائی ہے۔ اس کو لے کر انہوں نے بی جے پی کو نشانہ بنایا۔ اس دوران انہوں نے بی جے پی کے ذریعہ کئے جا رہے جے ڈی یو میں تقسیم کے دعوے کا بھی انکشاف کیا۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ یہ لوگ حقائق کے بغیر بات کرتے ہیں، اس کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ نریندر مودی کی حکومت سے ناراض ہیں۔

تیجسوی یادو نے مرکز میں بیٹھی حکومت پر سخت نشانہ لگایا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی والے کس طرح کا پروگرام کر رہے ہیں؟ فلاپ پروگرام ہے۔ بی جے پی کے لوگوں کو بھی اس پر سوچ بچار کرنا چاہیے۔ مرکزی حکومت ان لوگوں کو مدد فراہم کرنے کے لیے کام کر رہی ہے جو پہلے سے ہی امیر ہیں۔ مرکز میں بیٹھی حکومت متوسط طبقے کے لوگوں یا معاشرے کی آخری صف میں بیٹھے لوگوں کی پرواہ کیے بغیر ملک پر حکومت کر رہی ہے۔

اپیندر کشواہا اور نتیا نند رائے سے ملاقات کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ان کی ملاقات کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ دراصل نتیا نند رائے نے دعویٰ کیا ہے کہ آر جے ڈی لیڈر جے ڈی یو کو توڑ رہے ہیں۔ کئی لیڈر اپیندر کشواہا سے رابطے میں ہیں۔ اس پر تیجسوی یادو نے کہا کہ ان لوگوں کے دعوے جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آہستہ آہستہ عوام کو سب کچھ سمجھ میں آنے لگا ہے کہ غریبوں، کسانوں، مزدوروں، دلتوں، پسماندہ اور انتہائی پسماندہ لوگوں کے لیے آواز کس نے اٹھائی ہے؟

ہفتہ کے روز پٹنہ میں جھلکاری بائی کی یادگاری تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ بی جے پی نے دعویٰ کیا تھا کہ پروگرام سے پہلے 20 ہزار دلت لوگ پہنچیں گے لیکن شاید ہی 200 لوگ پروگرام میں پہنچے۔ اس کے بعد جے ڈی یو نے اس پروگرام پر طنز کیا۔ جے ڈی یو کے ترجمان نیرج کمار نے کہا کہ بی جے پی 2024 میں واپس نہیں آنے والی ہے ۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

جموں اور ادھم پور میں دو سڑک حادثات میں تین افراد جاں بحق ۔ | BulletsIn
جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی پُراسرار موت  | BulletsIn
ایم پی برفیلی ہواوں کی گرفت میں، کئی شہروں میں کولڈ ڈے کے حالات
دہلی میں تعمیراتی کام پر پابندی: گوپال رائے
امرناتھ گھپا تک گاڑیوں کی رسائی پر وکرمادیتہ سنگھ نے بی آر او کی ستائش کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیپال نے بھارت کو بجلی بیچ کر چار ماہ میں 1250 کروڑ روپے کا منافع کمایا
Next Article صدر جمہوریہ نے سپریم کورٹ کے احاطے میں بھیم راو امبیڈکر کے مجسمے کی نقاب کشائی کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?