• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > اس سال ہریانہ میں دھان اور باجرے کی پیداوار میں زبردست اضافہ
Regional

اس سال ہریانہ میں دھان اور باجرے کی پیداوار میں زبردست اضافہ

CliQ INDIA
Last updated: October 26, 2023 2:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

چنڈی گڑھ ، 25 اکتوبر (ہ س)۔

خریف سیزن کے دوران ہریانہ کے بازاروں میں دھان اور باجرے کی خریداری آسانی سے جاری ہے۔ اب تک 577.46 لاکھ کوئنٹل باسمتی اور غیر باسمتی قسم کے دھان خریدے جا چکے ہیں۔ اس کے علاوہ 24 اکتوبر تک 40.84 لاکھ کوئنٹل باجرا خریدا گیا ہے۔

ہریانہ اسٹیٹ ایگریکلچرل مارکیٹنگ بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال اس مدت تک 560.80 لاکھ کوئنٹل دھان خریدا گیا تھا۔ پچھلے سال کے مقابلے اس سال اب تک 17 لاکھ کوئنٹل زیادہ دھان خریدا گیا ہے۔ اس سال عام دھان کی کم از کم امدادی قیمت 2,183 روپے فی کوئنٹل مقرر کی گئی ہے اور گریڈ-اے کے دھان کی امدادی قیمت 2203 روپے فی کوئنٹل مقرر کی گئی ہے۔ سال 2022-23 میں ، عام دھان کی کم از کم امدادی قیمت 2040 روپے تھی اور گریڈ-A کے دھان کی سپورٹ قیمت 2060 روپے تھی۔

سال 2022-23 میں کل 945.68 لاکھ کوئنٹل دھان خریدا گیا تھا۔ حالانکہ ہریانہ میں ابھی بھی اس ہدف سے 368.22 لاکھ کوئنٹل کم ہے، لیکن امید ہے کہ آنے والے وقت میں اس ہدف کو عبور کرتے ہوئے ہریانہ میں دھان کی ریکارڈ خریداری ہوگی۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ دھان کی خریداری کے ساتھ ساتھ ریاست کی منڈیوں میں اس کی بروقت لفٹنگ کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے۔ منڈیوں سے 516.85 لاکھ کوئنٹل دھان اٹھا لیا گیا ہے جبکہ 43.46 لاکھ کوئنٹل دھان اٹھانا باقی ہے۔ بروقت لفٹنگ سے جہاں کمیشن ایجنٹوں اور کسانوں کی مشکلات میں کمی آئی ہے وہیں کھلے میں پڑی فصلوں کے نقصان کا خطرہ بھی کم ہو گیا ہے۔اسی طرح ریاست کی منڈیوں میں باجرے کی خریداری بھی آسانی سے جاری ہے۔ اب تک 40.84 لاکھ کوئنٹل باجرا خریدا گیا ہے ، جس میں سے 36.34 لاکھ کوئنٹل باجرا اٹھا لیا گیا ہے۔ صرف 3.69 لاکھ کوئنٹل باجرا اٹھانا باقی ہے۔سال 2022-23 میں بازاروں میں 19.94 لاکھ کوئنٹل باجرا آیا تھا، جب کہ اس سال اب تک 40.84 لاکھ کوئنٹل باجرا خریدا گیا ہے، جو کہ پچھلے سال سے دوگنا ہے۔ سال 2022-23 میں باجرے کی کم از کم امدادی قیمت 2350 روپے مقرر کی گئی تھی۔ سال 2023-24 کے لیے حکومت نے باجرے کی کم از کم امدادی قیمت 2500 روپے فی کوئنٹل مقرر کی ہے۔ ریاستی حکومت نے اس فصل کو بھونتر بھرپائی یوجنا میں شامل کیا ہے تاکہ کسانوں کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

گوکل پوری پولیس اسٹیشن کی چوتھی منزل پر آتشزدگی | BulletsIn
لداخ خود مختیار پہاڑی ترقیاتی کونسل کرگل کے نو منتخب کونسلروں نے عہدے کا حلف لیا
قتل کے خلاف سیاہ پٹی باندھ کر 19 کو کام کریں گے نوادہ کے وکلاء | BulletsIn
کٹرا میں بچہ مزدوری کے خلاف بڑی کاروائی | BulletsIn
مہاجن کے ہراسانی سے تنگ آکر قرض لینے والے نے کی خودکشی ، خود کشی نوٹ میں اپنی پریشانی کا کیااظہار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ میں آج رات اسرائیلی بمباری، 80 فلسطینی شہید
Next Article بی جے پی پنجاب کے معاملے پر کھلی بحث میں شامل ہوگی، حکومت سے جواب مانگے گی: جاکھڑ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?