• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > اڈانی- ہنڈن برگ معاملے پر آج سپریم کورٹ سنائے گا فیصلہ
National

اڈانی- ہنڈن برگ معاملے پر آج سپریم کورٹ سنائے گا فیصلہ

CliQ INDIA
Last updated: January 3, 2024 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اڈانی- ہنڈن برگ معاملے پر آج سپریم کورٹ سنائے گا فیصلہ

نئی دہلی، 3 جنوری (ہ س)۔ سپریم کورٹ اڈانی- ہنڈن برگ کیس کی جانچ پر آج اپنا فیصلہ سنائے گا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت والی بنچ فیصلہ سنائے گی۔ عدالت نے 24 نومبر کو فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل پرشانت بھوشن نے مطالبہ کیا تھا کہ اڈانی کے حصص میں سرمایہ کاری کی جانچ کی جائے۔ یہ بھی دیکھا جائے کہ فائدہ کس کو ہوا، جب کہ سیبی نے کہا تھا کہ اس نے ہر پہلو کی جانچ کی ہے۔ سیبی کی جانب سے سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا تھا کہ اب وہ جانچ کے لیے وقت بڑھانے کا مطالبہ نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا تھا کہ 24 میں سے 22 معاملوں کی جانچ مکمل ہو چکی ہے۔ دو کیسز کے علاوہ تمام کیسز کی تفتیش مکمل کر لی گئی ہے۔ اب فیصلہ ہونا باقی ہے، حالانکہ کچھ معلومات آنا باقی ہیں۔ اس دوران چیف جسٹس نے مہتا سے پوچھا تھا کہ سرمایہ کاروں کو ہونے والے نقصان کے بارے میں کیا کیا جا رہا ہے اور سیبی سرمایہ کاروں کے مفادات کے تحفظ کے لیے کیا کر رہی ہے۔ چیف جسٹس نے کہا تھا کہ اگر کوئی شاٹ سیلنگ ہوئی ہے تو قواعد کے مطابق کارروائی ہوگی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

BJD کے انتخابی فنڈز کے عطیہ دہندگان کی فہرست میں کان کنی اور اسٹیل کے میگنیٹ کا غلبہ ہے۔
مرکزی حکومت کسانوں کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے: راہل گاندھی
وزیر اعظم مودی آج کریں گے 'من کی بات'
تیل کی بڑھتی قیمتیں اور عالمی غیر یقینی صورتحال: بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کم ترین سطح پر
ہم وشو گرو بننا چاہتے ہیں اور ہمارے پاس یہ صلاحیت ہے: گڈکری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جموں کے ٹرانسپورٹرز نے اپنی 72 گھنٹے کی طویل ہڑتال واپس لے لی
Next Article جمناسٹک نیشنل چمپئن شپ: راکیش پاترا آل راونڈ میں سرفہرست، ریلوے نے آرٹسٹک ٹیم کے زمرے میں جیتا طلائی کا تمغہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?