• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > اب مدھیہ پردیش میں کانگریس کے لیے مہم چلائیں گی ممتا
National

اب مدھیہ پردیش میں کانگریس کے لیے مہم چلائیں گی ممتا

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 11:27 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتا، 17 اکتوبر (ہ س)۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے خلاف خواہ ریاست میں کانگریس صدر ادھیر رنجن چودھری سب سے زیادہ جارحانہ رہتے ہیں لیکن ممتا نومبر کے وسط میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی یعنی کانگریس کے لیے مہم چلانے والی ہیں۔ پارٹی نے انہیں مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم چلانے کی دعوت دی ہے۔ ترنمول کانگریس کے ذرائع نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممتا بنرجی کو اندور نمبر ایک اسمبلی سیٹ پر کانگریس امیدوار کی حمایت میں مہم چلانے کی دعوت دی گئی ہے۔ یہاں سے کانگریس کے امیدوار سنجے شکلا ہیں، جن کے مقابلے بھارتیہ جنتا پارٹی نے کیلاش وجے ورگیہ کو میدان میں اتارا ہے۔

واضح ہو کہ وجے ورگیہ طویل عرصے سے بنگال کے انچارج رہے ہیں اور یہاں قیام کے دوران ان پر کئی سنگین الزامات عائد ہوئے ہیں ۔ ان کے خلاف کولکاتا میں عصمت دری کی کوشش سمیت سنگین دفعات کے تحت کئی ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ اس لیے ان کے خلاف ممتا بنرجی کی انتخابی مہم بہت خاص ہونے والی ہے۔

کانگریس کے ایک سینئر لیڈر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ کیلاش وجے ورگیہ بنگال کیوں نہیں آ رہے، انہوں نے یہاں کیا -کیا گل کھلائے ہیں، اس کا پورا انکشاف ممتا بنرجی مدھیہ پردیش جا کر کریں گی ۔ اس سے پارٹی کو یقیناً فائدہ ہوگا۔

دوسری جانب بی جے پی کا کہنا ہے کہ ممتا بنرجی جتنا زیادہ کانگریس کے حق میں مہم چلائیں گی، مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو اتنا ہی فائدہ ہونے والا ہے۔تاہم، فی الحال یہ واضح نہیں ہے کہ ممتا وہاں انتخابی مہم کے لیے کس تاریخ کو جائیں گی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل کو نائب صدر کے انتخاب کے لئے ریٹرننگ آفیسر مقرر کیا گیا۔
متحدہ عرب امارات یکم مئی 2026ء سے اوپیک سے باہر: عالمی تیل کی منڈیوں میں بڑی تبدیلی کا سامنا
وزیر اعظم اور مرکزی وزیر تعلیم نے نوین پٹنائک کو مبارکباد دی۔
پنجاب میں مہابحث سے چند گھنٹے قبل گورنر نے دو بلوں کی منظوری دے دی
ازبکستان کے صحافیوں کے 16 رکنی وفد نے پریس کلب آف انڈیا کا دورہ کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article روسی صدر پوتن پہنچے چین، اس دورے پر پوری دنیا کی نظر
Next Article ایم ایل اے بیدھوڑی نے اچھالی کسان کی 'عزت'، پگڑی کو لات مارنے کا ویڈیو وائرل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?