• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ۔ (اپ ڈیٹ) ایم پی: چار اضلاع میں این آئی اے کا چھاپہ، دو نوجوانوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے ایجنسی
National

۔ (اپ ڈیٹ) ایم پی: چار اضلاع میں این آئی اے کا چھاپہ، دو نوجوانوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے ایجنسی

CliQ INDIA
Last updated: March 13, 2024 12:47 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

۔ (اپ ڈیٹ) ایم پی: چار اضلاع میں این آئی اے کا چھاپہ، دو نوجوانوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے ایجنسی

بھوپال ۔ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی ٹیم مدھیہ پردیش میں خالصتانی دہشت گردوں اور بدمعاشوں کے درمیان کنیکشن کو لیکرسرچنگ کر رہی ہے۔ ٹیم نے منگل کو بھوپال، برہان پور، کھرگون اور بڑوانی اضلاع میں چھاپے مارے۔ این آئی اے کو اطلاع ملی تھی کہ خانوگاوں، بھوپال کا ایک نوجوان خالصتانی تنظیم سے وابستہ ہے۔ اسے حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ این آئی اے نے مدھیہ پردیش کے ساتھ ساتھ پنجاب-ہریانہ اور چندی گڑھ میں 30 مقامات پر کارروائی کی ہے۔

پولیس ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق خانوگاوں کے نوجوان سے بھوپال کے سیف ہاوس میں پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ ادھر مینڈوری میں بھی ایک گھر پر چھاپے کی اطلاع ہے، لیکن ٹیم کو یہاں کچھ نہیں ملا۔ این آئی اے کی ٹیمیں کھرگون ضلع کے دو تھانوں کے علاقوں بھگوان پورہ اور گوگانواں علاقے میں پہنچ گئی ہیں۔ بھگوان پورہ کے ستی پورہ میں تلاش اور پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ دونوں مقامات غیر قانونی ہتھیاروں کے اڈے ہیں۔ کھرگون کے ایڈیشنل ایس پی ایم ایس باریا نے کہا کہ ٹیم نے مقامی پولیس کی مدد طلب کی ہے۔

وہیں این آئی اے کی ٹیم نے ضلع کے راج پور تھانہ علاقہ کے کھڑکی گاوں میں دیپک پاٹل نامی نوجوان سے پوچھ تاچھ کی۔ پوچھ گچھ کے بعد ٹیم ورلا تھانہ علاقہ کےامرٹی پہنچی۔ امرٹی کو غیر قانونی ہتھیاروں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ این آئی اے اسی ضلع کے سیندھوا کے رہنے والے اتل نامی نوجوان کی تلاش کر رہی ہے۔ جب اتل کی لوکیشن مہاراشٹر کے چوپڑا تھانہ علاقے میں ملی تو ٹیم وہاں بھی گئی۔ این آئی اے کی ٹیم تقریباً 3:30 بجے ورلا سے روانہ ہوگئی۔

 

You Might Also Like

مراٹھا لیڈر منوج جارانگے سازش کا شکار، تحقیقات جاری: سی ایم ایکناتھ شندے
کانگریس کا 9 مارچ کو بھارت-امریکہ تجارتی معاہدے کے خلاف جموں و کشمیر بھر میں احتجاج کا اعلان، وزیر اعظم مودی کے استعفے کا مطالبہ
آئی جی آئی ایئرپورٹ پر دھند کے باعث کئی پروازوں کا روٹ ڈائیورٹ ، مسافر پریشان
ٹرک او تیزرفتار آٹو میں تصادم، 3 افراد ہلاک، 9 زخمی
آئی ایس آئی ایس سے وابستگی کے الزام میں دھوبری سے گرفتار افراد کو این آئی اے کے حوالے کیا گیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم مودی کا محروم طبقے کو تحفہ، آج شام 4 بجے کریں گے ‘پی ایم – سورج پورٹل’ کا افتتاح
Next Article نئے راشن کارڈ، خواتین کو 2500 روپئے کی مالی امداد پر کابینہ اجلاس میں ہوگا فیصلہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?