• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم مودی کا محروم طبقے کو تحفہ، آج شام 4 بجے کریں گے ‘پی ایم – سورج پورٹل’ کا افتتاح
National

وزیر اعظم مودی کا محروم طبقے کو تحفہ، آج شام 4 بجے کریں گے ‘پی ایم – سورج پورٹل’ کا افتتاح

CliQ INDIA
Last updated: March 13, 2024 12:45 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

وزیر اعظم مودی کا محروم طبقے کو تحفہ، آج شام 4 بجے کریں گے ’پی ایم – سورج پورٹل‘ کا افتتاح

نئی دہلی، 13 مارچ  وزیر اعظم نریندر مودی آج (بدھ) شام 4 بجے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے محروم طبقوں کو قرض کی امداد کے لیے ملک گیر عوامی روابطہ کو نشان زد کرنے والے ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم سماجی ترقی اور روزگار پر مبنی عوامی بہبود کے لیےقومی ’’پی ایم-سورج پورٹل‘‘ کا افتتاح کریں گے۔ ساتھ ہی محروم طبقات کے ایک لاکھ کاروباریوں کے لیے قرض کی امداد کی منظوری دیں گے۔ یہ معلومات پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی) نے تقریب سے قبل کی شام شیئر کی۔ اس کے ساتھ ہی بی جے پی نے بھی اپنے ایکس ہینڈل پر وزیر اعظم کے آج کے دو پروگراموں کی معلومات شیئر کی ہیں۔

پریس انفارمیشن بیورو کے مطابق اس کے علاوہ وزیر اعظم نریندر مودی درج فہرست ذاتوں، پسماندہ طبقات اور صفائی کارکنان سمیت محروم گروپوں کے مختلف سرکاری اسکیموں کے استفادہ کنندگان سے بات چیت بھی کریں گے۔ اس موقع پر وہ جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے۔

پی ایم-سورج نیشنل پورٹل پسماندہ افراد کو ترجیح دینے کے وزیر اعظم کے عزم کی علامت ہے۔ یہ ایک بڑی تبدیلی کا قدم ہے۔ اس کا مقصد معاشرے کے سب سے محروم طبقوں کی ترقی ہے۔ بینکوں، غیر بینکنگ مالیاتی کمپنیوں (این بی ایف سی)، مائیکرو فائنانس اداروں (ایم ایف آئی) اور دیگر تنظیموں کے توسط سے ملک بھر میں اہل افراد کو قرض کی امداد فراہم کی جائے گی۔

وزیر اعظم اس پروگرام کے دوران مشینی صفائی انتظامات کے لیے نیشنل ایکشن (نمستے) اسکیم کے تحت صفائی متروں (سیور اور سیپٹک ٹینک ورکرز) کو آیوشمان ہیلتھ کارڈ اور پی پی ای کٹس بھی تقسیم کریں گے۔ یہ اقدام مشکل حالات میں کام کرنے والے فرنٹ لائن ورکرز کی صحت اور حفاظت کے لیے ایک اور اہم کوشش ہے۔ مختلف سرکاری اسکیموں سے محروم گروپوں کے تقریباً تین لاکھ استفادہ کنندگان اس پروگرام میں حصہ لیں گے۔ یہ لوگ ملک بھر کے 500 سے زائد اضلاع سے پروگرام میں شامل ہوں گے۔

 

You Might Also Like

کانگریس نے کیرالہ کی قیادت کے ڈرامے کا خاتمہ کیا ، وی ڈی ستیسن کو آخر کار وزیر اعلیٰ مقرر کیا گیا
دہلی-این سی آر میں صبح ہوا رہی ٹھیک، دوپہر بعد پھر گھل سکتا ہے زہر
بہار: انسپکٹر پربھات رنجن قتل معاملے کااہم ملزم کرشنا فرار، والدین ، بھانجے کے بعد ڈیڑھ ما ہ کی بچی کے ساتھ اہلیہ گئی جیل
جانوروں کی اسمگلنگ اسکام کیس میں انوبرت منڈل کو فی الحال سپریم کورٹ سے راحت نہیں۔
مدھیہ پردیش سمیت ملک بھر میں ٹرائیڈنٹ گروپ کے 30 سے زیادہ مقامات پر انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے چھاپے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ملائیشیا کے وزیرِ اعظم نے حماس سے تعلقات کا دفاع کیا
Next Article ۔ (اپ ڈیٹ) ایم پی: چار اضلاع میں این آئی اے کا چھاپہ، دو نوجوانوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے ایجنسی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?